قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
"ایک مسنگ پرسن کے نام "
یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے -
مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے تین ماہ سے اس کے خاندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی -
مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے -
مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی -
مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا -
مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا -
مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت -
مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے -
مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ -
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
قلم کی جسارت وقاص نواز
-----------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@SabeeKazmi786@ARYSabirShakir@MarioNawfal@soulful7867@salmanAraja@SohailAfridiISF
This is the only story that matters when it comes to Pakistan. 👇
For nearly 3 years former Prime Minister Imran Khan has been in a death cell, and from what the reports suggest, has gone blind in one eye due to torture at the hands of the current brutal military dictatorship in Pakistan. And for last 6 months especially he has been in total isolation facing psychological torture with no meetings with family.
This is how terrorists are treated in prison cells the way former Prime Minister, a Cricketing Hero, and someone who built cancer hospitals for the poorest in the country is being treated.
At the moment there is no proof of his life and has become a missing person by an illegitimate military regime. This unpopular regime is only able to maintain its grip on power through foreign endorsement and backing from Western liberal democracies, Arab Monarchies, and the US that find a compliant military dictator in Pakistan to be more useful than a stable and sovereign democracy.
The ultimate price of a dictatorship is paid by the 240 million people in the country.
Free Imran Khan!
جنید کو بھی ایک سال تک عینک نہیں دی گئی اور اس کی عینک کا نمبر منفی ۳٫۰۵ سے بھی زیادہ تھا۔ پتہ نہیں اس نے اتنا وقت کس تکلیف اور اذیت سے بغیر عینک کے گزارا۔ ایک سال بعد ہمیں اجازت ملی کہ اس کے پرانے نمبر کی عینک بھیج سکیں۔ ۱۹ ماہ سے کسی نے اس کو دیکھا تک نہیں۔
والدہ جنید
دیار غیر میں بیگناہ قید جنید جہانگیر @M_Junaidd کو آج ۶۰۰ دن ہو چکے ہیں اپنے پیاروں کی نظروں سے دور۔ نہ کوئی الزام ثابت ہوا ہے نہ ہی کسی کو پتہ ہے کہ یہ ناجائز قید کب ختم ہوگی۔ ایک ماں، بےبس باپ اور بہن کا انتظار کب ختم ہوگا۔ جنید جیسے ذہین نوجوان قوموں کا مستقبل ہوتے ہیں اور ہمارے ملک کا مستقبل سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔
#TransnationalRepression
#ReleaseJunaidAndSalman
میں آپ سب کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایسے نوجوان کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کا تعلق واہگہ ٹاون سے ہے یہ عمران خان کا ایسا جاں باز سپاہی ہے جو بار ہا گرفتار ہوا اپنا گھر بار کارو بار سب کچھ تباہ کر لیا گھر سے بے گھر ہو گیا چھوٹے چھوٹے معصوم بچے اور اہل خانہ پریشانیوں کا شکار ہوۓ میں بات کر رہا ہوں طلحہ بٹ کی جو آج گنگا رام ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔طلحہ بٹ پیٹ کی آنتوں کی بیماری کا شکار ہو گیا ہے اور خون کی انتہائی کمی کی وجہ سے بہت سخت تکلیف میں مبتلا ہے ڈاکٹرز نے اس کی آنتیں تبدیل کرنے کا کہا ہے لیکن کل ہر امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والا طلحہ بٹ جو کہ واہگہ ٹاون کا عہد دار بھی ہے اور ہر منگل اڈیالہ جیل پہنچنے والے جاں نثاروں میں سے ہے آج خود ان حالات کا شکار ہو چکا ہے کہ اسے ہر طرف مایوسی اور تاریکی نظر آ رہی ہے ۔
میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس پر جتنی ہوسکتی ہے آواز اٹھائیں
طلحہ بٹ کا تعلق واہگہ ٹاون لاہور سے ہے اور طلحہ خان کا جانثار کارکن ہے طلحہ ہر جگہ موجود رہا ہے متعدد بار گرفتار ہوا ہے
اب گنگارام ہسپتال میں حالت خراب ہونے پر ایڈمٹ ہے
طلحہ کے لیے آواز اٹھائیں اور بہت ساری دعائیں دیں یہ لوگ ہماری تحریک کا بہت اہم اثاثہ ہیں قسم سے طلحہ کی یہ حالت دیکھ کر انتہائی تکلیف ہورہی ہے 😔
سمجھ سے باہر ہے اخر کیوں سب کے ساتھ یہ مسائل ارہے ہیں قیادت ادھر توجہ دیں اور انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل لیول پر آواز اٹھائیں
Imran Khan vindicated once again.
He promised to the Nation “Mein Aap Ka Sar Kisi ke Saamnay Nahi Jhuknay Doon Ga, Siwaye Allah Ke”
He is sacrificing his well being in Adiala Jail (in solitary confinement) but fulfilling his promise to the Nation.
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
"ایران کے مزاکرات سے عمران خان کی قید تنہائی کا کیا تعلق ہے؟ اس وجہ سے ہم اپنے بھائی کی آنکھ خراب ہونے دیں؟ ہم کیوں خاموش ہوں؟ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہی کیوں جارہا ہے"؟ علیمہ خان
PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You!
The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge.
It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad.
It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE.
Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
رات ایک بار پھر عمران خان صاحب کو بغیر فیملی اور ذاتی معالجین کو آگاہ کیے PIMS ہسپتال لے جایا گیا۔
کسی بھی قیدی کی صحت کی ذمہ داری ریاست پر ہوتی ہے۔ جب ایسی شخصیت، جس کی جان کو پہلے ہی خطرات لاحق ہوں، کو خفیہ طور پر PIMS ہسپتال منتقل کیا جاتا ہے تو یہ عمل شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے۔
قانون اور اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ ہنگامی طبی صورتحال میں قیدی کے اہل خانہ کو اعتماد میں لیا جائے۔ انہیں بتائے بغیر ہسپتال لے جانا ذہنی اذیت کے مترادف ہے۔
ہر انسان کو اپنے قابل اعتماد ڈاکٹر سے علاج کرانے کا حق ہے۔ عمران خان کے طبی معاملات کو سرکاری رازداری بنا دینا ان کی صحت کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے، خاص طور پر جب ان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہو اور دیگر طبی مسائل پر تشویش ہو۔ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کو سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
یاد دہانی 🚨
عظمٰی خان: خان صاحب کہہ رہے تھے کہ بہت زیادہ گرمی ہے۔
علیمہ خان: خان صاحب کبھی ائیر کنڈیشنڈ نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ خان صاحب کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں
Jemima Khan has expressed deep concern over Imran Khan’s imprisonment, stating that his children are extremely worried as serious wrongs are being committed and human rights are being severely violated.