🔴 اپنے فوجی لباس اور چھڑی کے ساتھ، جو ان کے آخری لمحات میں ان کے ساتھ تھی، شہید یحییٰ السنوار کی نئی تصاویر سامنے آئیں۔
سابق قائد حماس، رفح اور دیگر علاقوں میں مزاحمت کی قیادت کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
@hellozishan @_MuslimByChoice پھر آپ نے پرھنے کی زحمت کیوں کی
فرقان بھائی اپنا کام کرے گے جو وہ بہت اچھا کر رہے ہیں
ہم ہے پڑھنے کیلے۔۔
اگر آپ کو پسند نہیں تو آپ نا پڑھے آپ کے پاس choice ہے