پییٹرول کی نئی قیمتوں کے بعد غریب عوام اپنے معمولاتِ زندگی کے لئیے پیدل سڑکوں پر نکلے گی تو دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہو جائیگی یا پھر دھشت گردی کا مقدمہ بنے گا۔ غریبوں کی اگلی پچھلی جیبیں کٹیں گی، اگلی مطلب غریب کا اپنے اخراجات اور پچھلی مطلب غریب کے ٹیکس سے مفت سرکاری پیٹرول کی مد میں بڑے افسروں کے بڑھتے اخراجات۔ اس تمام صورتِ حال میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں، اراکین پارلیمنٹ، کابینہ اور کی تنخواہوں اور مراعات کے اخراجات بھی ڈبل ہو جائینگے۔ عوام پیٹ پر پتھر باندھیں گے تو سرکار کی یہ بڑی گاڑیاں آسانی سے انکے پیٹ پر سے گذر جائینگی۔
بے شرم سرکار اپنے اخراجات و مراعات میں کبھی بھی کمی کا اعلان نہیں کریگی۔
جب کوئی اور وکٹ لے لے
تو اسے ہٹا کے شاداب کو اوور دے دیا
تا کے اس کا کوئی تُکّا لگ جائے
اور ٹیم میں جگہ بنی رہے
لعنت ایسی کیپٹنسی پہ
لعنت ایسی یاری پہ
اس ٹیم میں سلمان آغا اور اُس کے یاروں کی کوئی جگہ نہی بنتی
#PakvsEng
@uroojjawed12 “Across the five T20 World Cups Babar has played, he has faced 217 balls in powerplay, scoring 187 runs. That equates to a strike rate of 86., making Babar the only player in T20 World Cup history to have faced 200 balls in the powerplay and ended up with a strike rate below 90.”
14 former international captains have written a letter to Pakistan’s prime minister Shehbaz Sharif, expressing deep concern for Imran Khan’s health, and requesting them to treat him with “dignity and basic human consideration”
Full story: https://t.co/5XDIAO9zdV