سیز فائر خطرے میں پڑ گیا ہے ،ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر کے لئے سب سے بڑا خطرہ نیتن یاہو ہے جس نے ابھی تک لبنان میں جنگ بندی نہیں کی اور جس نے ایران پر حملے بھی بند نہیں کئے تا کہ ایران جوابی کارروائی میں سیز فائر توڑ دے ٹرمپ کو چاہیئے کہ شیطان نیتن یاہو کو قابو میں رکھے
جب سوہنی مہینوال کو ملنے اپنے چکنے گھڑے پر دریا کراس کر کے جاتی تھی تو
1. گھر والوں کو پتہ نہیں چلتا تھا
یا
2. انہیں مہینوال سے مفاد تھا اسلئے انجان بننے کا ناٹک کرتے تھے
یا
3. سوہنی کے ساتھ ملے ہوئے تھے اور اسے encourage کرتے تھے کہ اس دفعہ یہ کام بھی کروانا ہے
Look at the stark contrast between the two cells. Look at the bathrooms. You can't change facts no matter how hard you try to twist them.
False equivalences don't change reality. They just expose your ignorance, intellectual bankruptcy, & hypocrisy. https://t.co/hR1XZyYNfO
This witch lies so effortlessly, she might as well start giving lessons at PMA on lying & deception.
She's probably handed a script, not the full picture, which is why she keeps making a fool of herself.
See if you can spot the AC she didn't remove in the pictures below.
یہ کہاں کی انسانیت ھے ؟
علی زین بخاری کو تین ماہ پہلے بنائے ھوئے ایک کلپ کیوجہ سے گرفتار کر لیا، جس میں اس نے کہا کہ فخر تو اس بات کا ھے میرا لیڈر ( عمران خان ) دوسروں کی طرح ملک چھوڑ کر بھاگا نہی۔۔
ھائے بزدلوں بیچارے کو رہا کرو اس نے غلط تو نہی کہا۔۔۔
#RealeseAliZain