Did PTI staged any protest today in lahore or we people of karachi are only unlucky to be disturbed by their chaos . Thousands of vehicles jammed in saddar area due to PTI protest
Six years ago, on 5 August 2019, India took unilateral steps to revoke the special status of Jammu & Kashmir and alter its constitutional framework. Those measures may have changed domestic laws, but they did not change the internationally disputed nature of Jammu & Kashmir, nor did they diminish the aspirations of the Kashmiri people. Durable peace in South Asia will not come from unilateral actions. It will come from dialogue, justice, and a peaceful resolution in accordance with the relevant UN Security Council resolutions.
#YoumEIstehsalKashmir #Kashmir #StandWithKashmir #RightToSelfDetermination
@BBhuttoZardari@PPP_Org@MediaCellPPP@ForeignOfficePk
یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔
اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔
میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔
آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔
10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں۔
2/3 🧵
PML-N has learned nothing from the past and never will. After engineering its 2024 victory through Form 45 manipulation, it still doesn't have the credibility to contest even a single constituency in Lahore.
The same rigging is repeated in the second phase of the Kashmir elections.
Note that the people of Kashmir will never forgive those who stole their mandate. PML-N won't be able to set foot in Kashmir without facing the consequences of its own actions.
#KashmirRejectsPMLN #Kashmir
LA 34 Voters of Jammu Kashmir elected #PPP at following Poll
Malala School
Total Votes 73
Total votes cast 42
PPP 35
JI 5
PMLN 1
PPP Won
#فارم47_نوازلیگ#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
ایل اے-34 کے پولنگ اسٹیشنز پر پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو بٹھانے سے روکا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن فوری مداخلت کرے، سردار عبدالشکور، انچارج الیکشن سیل، پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/iYZ0bhGscM
سندھ صرف دعوے نہیں، عملی کاموں سے مثال قائم کر رہا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی مفت امراضِ قلب کے علاج کی سہولت سندھ میں دستیاب ہے، جبکہ جگر، کارنیا، کینسر، بون میرو، گردے، پھیپھڑوں سمیت متعدد بیماریوں کا علاج اور پیوندکاری بھی مکمل طور پر مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
سائبر نائف کی تین مشینوں کے ساتھ سندھ دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں یہ جدید کینسر کا علاج مفت دستیاب ہے۔
صرف گرین بس نہیں! سندھ نے پیپلز بس سروس، پنک بس سروس، عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرک بس سروس بھی متعارف کروائی۔
سندھ دنیا کے سب سے بڑے ہاؤسنگ منصوبے پر کام کر رہا ہے، جہاں گھر بنانے کے ساتھ ساتھ اثاثوں کی ملکیت کی منتقلی بھی کی جا رہی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 10 لاکھ گھر مکمل کیے جا چکے ہیں۔
یہ ہے عوامی خدمت کا وہ ماڈل جو وعدوں سے نہیں، کارکردگی سے پہچانا جاتا ہے۔
آج مظفرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا تاریخی عوامی جلسہ ہوگا، جہاں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام سے خطاب کریں گے۔
اپنے خطاب میں وہ آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق، بااختیار مستقبل، ترقی، خوشحالی، روزگار، حقِ حاکمیت اور حقِ ملکیت سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کا واضح منشور پیش کریں گے۔ آئیے، عوامی طاقت اور جمہوری جدوجہد کے اس تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا