A huge thank you to the people from all corners of Pakistan who joined the people of Lahore to give a phenomenal welcome to their Leader, their Quaid, The one and only.. Nawaz Sharif!
You created history !
Alhamdolillah!
صوبائی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی قیادت میں لیگی کارکنان کی ایک کثیر تعداد اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہور داخل ہورہی ہے
@MaryamNSharif@Atifrauf79
نوازشریف نے جب 2013 میں حکومت سنبھالی تو اس وقت بھی ملک کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات ظاہر کیئے جارہے تھے تب نوازشریف نہ صرف ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا بلکہ عوام کی تاریخی ریلیف بھی مہیا کیا آٹا گھی چینی پٹرول بجلی گیس سب اشیاء عوام کی پہنچ میں تھی
#InshaAllah4thTimePM
#خوشحالی_کی_نوید_نوازشریف
نوازشریف کی وطن واپسی ملک اور عوام کےلئے نویدسحر کی مانند ہےنوازشریف ہی واحد رہبر لیڈر رہنما ہیں جو پاکستان کی بھنور میں پھنسی کشتی کو کنارے لگا سکتےہیں نوازشریف نے ماضی میں بھی کر کےدکھایاتھا یہی وجہ ہے کہ پوری قوم قائد کو خوش آمدید کہنےکیلئے تیار ہے
21 اکتوبر کو میاں صاحب کی وطن واپسی پر استقبال کے حوالے سے چلاس میں مسلم لیگ ن ضلع دیامر کے زیر اہتمام منعقد ورکرز کنونشن سے صوبائی جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلگت بلتستان فرید اللہ ایڈوکیٹ خطاب کر رہے ہیں
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔
پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کےحوالے سے صوبائی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان سابق وزیراعلی حافظ حفيظ الرحمن کی زیر صدارت ضلع دیامر کے ورکرز کا کامیاب کنونشن ،
حافظ حفيظ الرحمن کی قیادت میں بھرپور شرکت کا عزم
#MyLeaderIsComing
صوبائی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا حلقہ 1 دیامر گوہر آباد ، گونر فارم میں صوبائی جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلگت بلتستان فرید اللہ ایڈوکیٹ کی قیادت میں شانداراستقبال اور چلاس ورکرز کنونشن کی طرف ریلی کی روانگی کے مناظر۔
#خوشحالی_کی_نوید_نوازشریف
صوبائی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا حلقہ 1 دیامر گوہر آباد ، گونر فارم میں صوبائی جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلگت بلتستان فرید اللہ ایڈوکیٹ کی قیادت میں شانداراستقبال اور چلاس ورکرز کنونشن کی طرف ریلی کی روانگی کے مناظر۔
#خوشحالی_کی_نوید_نوازشریف
وقت وقت کی بات ھے ایک بے گناہ شریف فیملی سے انتقام لے رھا تھا
ھم بار بار یہی کہتے کے اتنا ظلم کرو جتنا اپ برداشت کرسکتے ھے
وہی ادارے، وہی الزام، وہی زنجیریں
بس
قیدی بدلے ہیں