﷽
لو حبیبِ خُداﷺکی بات چلی
با وضو ہو کےکائنات چلی
جھک گیا سرجمال یوسف کا
جب رخ مصطفےٰﷺکی بات چلی
حکم یزداں ہواکہ زکر حبیبﷺ
جب بھی ذکرخداکی بات چلی
لگ گئی بھیڑ قدسیوں کی میرےلب پہ
جب بھی خیر الورئﷺکی بات چلی
❤️صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّم❤️
#Ali_0
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
شکر ادا کریں ہر اس نعمت کا
جو اللہ ﷻ نے
آپ کو عطا کی ہے
اور سب سے بڑی دولت پیارے
نبی حضرت مُحَمَّد ﷺ کا
امتی ہونا ہے کروڑوں درود آپ پر
اور آپ ﷺ کی آل پر
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 18
ترجمہ:
اللہ تعالیٰ، فرشتے اور اہل علم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وه عدل کو قائم رکھنے واﻻ ہے، اس غالب اور حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے ﻻئق نہیں
السلام عليكم 🎀
صبح بخیر ⚡
جمعہ مبارک 💥
خوش رہا کریں پریشان ہونے سے کل کی
مشکل تو دور نہیں ہوتی بلکہ آج کا سکون
بھی چلا جاتا ہے اللہ پاک آپ سب کو بُری
گھڑی گھڑی بُرے لوگوں اور بُری نظر سے
ہمیشہ محفوظ رکھے۔۔آمین
Hamza 💥❤
#زھرا
السلام وعلیکم 🎲
صبح بخیر زندگی 🎀
جب آپ پر سارے دروازے
بند ہو جاتے ہیں
تو اللہ کے فضل کا دروازہ کھلتا ہے
جو کبھی بند نہیں ہوتا 🌸
#جمہ_مبارک#ثمن_بلوچ ❤️
┄❈✨ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ وَرَحمَةُُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ✨❈┄
┄❈✨ صـبـــــح بــخیــر ✨❈┄
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَكّٰىۙ 📖
بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا.
سورة الأعلى📖:14
#جمعه_مباركه#سیده_عریش💗
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
*🌴بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴💕 درس حدیث 💕🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور الله عزوجل کے نزدیک سب سے بڑا ہے*
*(سنن ابن ماجہ الحدیث : ١٠٨٤ ج ٢، ص ٨)*