Grand S/o | Late | Intizar Hussain | Ex Info Sec SPYO & PPP District East Khi || Ex Vice Chairman Education | Information Dept Baldia Uzma Karachi | Jiyala.
کراچی کے سالڈ ویسٹ حکام کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر گندگی جمع کرنے کے حوالے سے اجلاس بلایا۔ 7 اضلاع میں کل 99 کلیکشن پوائنٹس قائم کیے جا رہے ہیں اور ہمارا ہدف تقریباً 150,000 ٹن اکٹھا کرنا ہے جس میں سے 96,000 کچرے کے ہونے کی توقع ہے۔
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@murtazawahab1
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ زراعت و آبپاشی کے وزیر جام خان شورو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر محکموں کے میگا پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
@BBhuttoZardari@JamKhanShoroPPP
صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب الزمان کی صدارت میں ریسکیو 1122 کے حوالےسےاہم اجلاس
اجلاس میں ریسکیو 1122 کو بہتر سہولیات فراہم کرنےکےلیے پروجیکٹ کی بجٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا.
@sharjeelinam
ملک بھر میں پولیو کے خلاف 5 روزہ اہم مہم کا آغاز ہو رہا ہے۔
📍اسلام آباد
📍خیبر پختونخواہ،
📍بلوچستان،
📍سندھ، اور
📍پنجاب
ہمارے بچوں اور کمیونٹیز کو محفوظ رکھیں — جب بھی پولیو کے قطرے پلائے جائیں تو انہیں ضرور پلائیں۔
ملکر ہم پولیو کا خاتمہ کرسکتے ہیں!
#PakistanPolioFre
شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بدترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جب کہ شدیدگرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے۔
@KElectricPk#StopLoadSheddingKESC Korangi
شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بدترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جب کہ شدیدگرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے۔
#StopLoadSheddingKESC Korangi
دورانیہ کم از کم 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، جبکہ سبھی کو معلوم ہے ابھی بچوں کے پیپرز چل رہے ہیں طلب علم اس لوڈشیڈنگ کے عمل سے زیادہ پریشان اور ان کی تعلیم متاثر ہورہی ہے۔
#StopLoadSheddingKESC@KElectricPk