How much of that long prompt is actually helping? Try a shorter version and see what you miss.
Get 7 days of unlimited image generation on GPT Image 2.5 and Seedream (5.5 / 5.0 Pro / 5.0 / 4.5 / 4.3) at 1K & 2K when you buy or upgrade to CapCut Web Ultra Nov 13–19. The offer is live in the UK, France, Germany, Italy, Spain, Mexico, Brazil, Canada, Japan, South Korea, and Australia.
I took out half my instructions and the image came back looking better. I felt personally reviewed. Run both prompts in Design Studio or try Generate Image in the CapCut Web Video Editor.
https://t.co/i5KLLJXlZG
#CapCutWeb #CapCutWebDesignStudio #CapCutWebVideoEditor #AIImage
Keep the color palette and change the layout. You can test this in Design Studio or with Generate Image in the CapCut Web Video Editor.
The CapCut Web Ultra offer is live. Purchase or upgrade Nov 13–19 and get 7 days of unlimited image generation at either 1K or 2K with Seedream (5.5 / 5.0 Pro / 5.0 / 4.5 / 4.3) and GPT Image 2.5. Available in the UK, France, Germany, Italy, Spain, Mexico, Brazil, Canada, Japan, South Korea, and Australia.
It took me an embarrassing number of versions to admit that the first draft had the best colors. A new composition finally gave me a reason to bring them back.
https://t.co/p4HbHyazAz
#CapCutWeb #CapCutWebDesignStudio #CapCutWebVideoEditor #AIImage
The CapCut Web Ultra event is live. Buy or upgrade Nov 13–19 to get 7 full days of unlimited image generation with Seedream (5.5 / 5.0 Pro / 5.0 / 4.5 / 4.3) and GPT Image 2.5 at 1K and 2K. Available in the UK, France, Germany, Italy, Spain, Mexico, Brazil, Canada, Japan, South Korea, and Australia.
If the blank canvas has already talked you into a break, open Design Studio and make three rough drafts. “More contrast” is a lot easier to say when there’s an image on screen.
Already editing? Try the same thing with Generate Image in the CapCut Web Video Editor.
https://t.co/lyGf4jZP3p
#CapCutWeb #CapCutWebDesignStudio #CapCutWebVideoEditor #AIImage
Make it bold.” Four people, four ideas.
Try louder colors or stronger contrast in Design Studio or via Generate Image in the CapCut Web Video Editor.
Get 7 days of unlimited image generation when you buy or upgrade to CapCut Web Ultra Nov 13–19. The event is live in the UK, France, Germany, Italy, Spain, Mexico, Brazil, Canada, Japan, South Korea, and Australia, with GPT Image 2.5 and Seedream (5.5 / 5.0 Pro / 5.0 / 4.5 / 4.3) at 1K and 2K.
https://t.co/O3Ef9hk8mH
#CapCutWeb #CapCutWebDesignStudio #CapCutWebVideoEditor #AIImage
Seedream (5.5 / 5.0 Pro / 5.0 / 4.5 / 4.3) and GPT Image 2.5 are part of the live CapCut Web Ultra offer at 1K & 2K resolution. A purchase or upgrade Nov 13–19 unlocks 7 days of unlimited image generation in the UK, France, Germany, Italy, Spain, Mexico, Brazil, Canada, Japan, South Korea, and Australia.
“Can we keep the vibe and change everything else?” Love a measurable goal. Pick two things that give the draft its look, like the palette and lighting, then generate a few new layouts around them.
Try it in Design Studio or with Generate Image in the CapCut Web Video Editor.
https://t.co/ZRcxZX0FSy
#CapCutWeb #CapCutWebDesignStudio #CapCutWebVideoEditor #AIImage
The spare option got approved before I’d finished explaining the main one. I give both ideas a proper test now.
Buy or upgrade to CapCut Web Ultra Nov 13–19 to get 7 days of unlimited image generation. The live offer covers Seedream (5.5 / 5.0 Pro / 5.0 / 4.5 / 4.3) and GPT Image 2.5 at 1K & 2K in the UK, France, Germany, Italy, Spain, Mexico, Brazil, Canada, Japan, South Korea, and Australia.
Give each idea the same brief in Design Studio, or generate both with Generate Image in the CapCut Web Video Editor if you want to compare them in the cut.
https://t.co/TUpPfzvc8D
#CapCutWeb #CapCutWebDesignStudio #CapCutWebVideoEditor #AIImage
When the group chat debates one line in the brief, take the top two suggestions into Design Studio and give each one a visual.
Nov 13–19, buy or upgrade to CapCut Web Ultra for 7 days of unlimited image generation at 1K and 2K on Seedream (5.5 / 5.0 Pro / 5.0 / 4.5 / 4.3) and GPT Image 2.5. The offer is live in the UK, France, Germany, Italy, Spain, Mexico, Brazil, Canada, Japan, South Korea, and Australia.
If you’re editing a video, use Generate Image in the CapCut Web Video Editor. Drop both versions in the chat so everyone can point at what they mean.
https://t.co/Fr3s4hPdxw
#CapCutWeb #CapCutWebDesignStudio #CapCutWebVideoEditor #AIImage
تہلکہ خیز🔥🔥🔥🔥🔥
فضل الرحمان کے فرنٹ مین مفتی ابرار کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ کے حوالے سے ہوشروبا انکشافات منظرِ عام پر
مفتی ابرار کے پانچ سالہ ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں متعدد جائیدادوں کی مالیت پانچ سال گزرنے کے باوجود جوں کی توں برقرار، آخر ان کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کا تعین کس بنیاد پر کیا گیا؟
اسلام آباد کے ��ہنگے ترین علاقوں E-11، گلبرگ گرینز اور مارگلہ روڈ پر متعدد کمرشل دکانوں اور اپارٹمنٹس کی مجموعی ڈیکلیئرڈ ویلیو صرف چند کروڑ روپے، کیا یہ قیمتیں حقیقی مارکیٹ ویلیو کی عکاسی کرتی ہیں؟
Fortune Empire E-11 میں دو اپارٹمنٹس کی مالیت 2021 سے 2024 تک مسلسل 50 لاکھ روپے ظاہر کی گئی، کیا چار سال میں ان کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا؟
Fortune Empire میں چھ کمرشل دکانوں کی مجموعی مالیت پانچ سال سے صرف 90 لاکھ روپے برقرار، ان دکانوں کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کیا ہے؟
گلبرگ گرینز اسلام آباد میں پانچ اپارٹمنٹس کی مجموعی مالیت صرف 75 لاکھ روپے ظاہر، کیا ان کی ملکیت، خریداری کی تاریخ اور حقیقی قیمت کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں گی؟
گلبرگ گرینز میں دو کمرشل دکانوں کی مالیت 24 لاکھ روپے مسلسل ظاہر، ان جائیدادوں کی خریداری اور موجودہ مارکیٹ قیمت کا ریکارڈ کہاں ہے؟
2023 میں Fortune Residency E-11 کے فلیٹ سے 55 لاکھ روپے کیپٹل گین ظاہر، فلیٹ کی اصل خریداری قیمت، فروخت کی قیمت اور خریدار کون تھا؟
2024 میں Fortune Empire E-11 کے دو فلیٹس سے 53 لاکھ روپے کیپٹل گین ظاہر، ان دونوں فلیٹس کی خریداری اور فروخت کے اصل معاہدے کہاں ہیں؟
2025 کے اثاثوں میں Fortune Empire کے دو اپارٹمنٹس، جن کی مالیت پہلے 50 لاکھ روپے ظاہر تھی، اچانک غائب ہو گئے؛ کیا یہ فروخت کیے گئے؟ اگر ہاں تو فروخت کی قیمت اور حاصل شدہ رقم کہاں ظاہر کی گئی؟
2025 میں دونوں بینک اکاؤنٹس میں مجموعی رقم ایک کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی، جبکہ سالانہ ظاہر کردہ تنخو��ہ اور دیگر آمدن مجموعی طور پر صرف 23 لاکھ روپے ہے؛ بینک بیلنس میں اضافے کا مکمل ذریعہ کیا ہے؟
2024 سے 2025 کے دوران دونوں بینک اکاؤنٹس اور نقد رقم میں مجموعی طور پر تقریباً 44 لاکھ 25 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ اسی سال دو اپارٹمنٹس کے 50 لاکھ روپے کے اثاثے فہرست سے غائب ہو گئے؛ کیا ان جائیدادوں کی فروخت سے حاصل شدہ رقم ان اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی؟
2025 میں مفتی ابرار کی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار روپے اور دیگر ذرائع سے آمدن 7 لاکھ 50 ہزار روپے ظاہر کی گئی؛ دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدن کی نوعیت اور تفصیلات کیا ہیں؟
2023 میں 60 لاکھ روپے کا تحفہ بطور آؤٹ فلو ظاہر کیا گیا، یہ تحفہ کس کو دیا گیا اور اس رقم کا اصل ذریعہ کیا تھا؟
8.04 کنال زرعی زمین کی مالیت ایک کروڑ 42 لاکھ 10 ہزار 250 روپے ظاہر کی گئی، لیکن اسے نابالغ اظہار احمد خان کے نام پر درج کیا گیا؛ اس زمین کی اصل ملکیت، فنڈنگ اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں شمولیت کی قانونی بنیاد کیا ہے؟
منڈی بہاؤالدین نہیں بلکہ مانسہرہ کے گاؤں احل میں زمین کی مالیت پانچ سال سے 10 لاکھ روپے برقرار، کیا اس زمین کی ملکیت اور موجودہ قیمت کی تصدیق کرائی گئی؟
گوادر میں 3.050 کنال زرعی زمین کی مالیت بھی پانچ سال سے ساڑھے سات لاکھ روپے برقرار، اس کی خریداری کی تاریخ، ادائیگی اور موجودہ مالیت کی تفصیلات کیا ہیں؟
2022 سے 2024 کے دوران مجموعی طور پر ایک کروڑ 31 لاکھ روپے کے کیپٹل گین ظاہر کیے گئے؛ ان جائیدادوں کی خریداری، فروخت اور حاصل شدہ رقوم کی مکمل تفصیلات کہاں ہیں؟
2025 میں دو اپارٹمنٹس کے 50 لاکھ روپے کے اثاثے غائب، کیا یہ فروخت ہوئے؟ اگر ہوئے تو ان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کہاں ظاہر کی گئی؟
2025 میں بینک اکاؤنٹس میں ایک کروڑ ایک لاکھ روپے سے زائد رقم موجود، جبکہ سالانہ تنخواہ اور دیگر آمدن صرف 23 لاکھ روپے؛ باقی رقم کے ذرائع کیا ہیں؟
2023 میں 60 لاکھ روپے کا تحفہ دیا گیا، کس کو دیا گیا، کس ذریعے سے دیا گ��ا اور اس کی دستاویزی تصدیق کہاں ہے؟
نابالغ اظہار احمد خان کے نام پر 8.04 کنال زمین کی مالیت ایک کروڑ 42 لاکھ روپے ظاہر، اس زمین کی خریداری کے لیے رقم کس نے ادا کی اور اصل مالیاتی ملکیت کس کی ہے؟
ہم ایوارڈز سکینڈل الرٹ! تہلکہ خیز انکشاف! (حصہ دوم)
پچھلی ٹویٹ میں آپ نے دیکھا کہ ہم ٹی وی نے اپنی برطانوی کمپنی کی مالیت کاغذوں میں صفر کردی تاکہ پاکستان میں نقصان دکھایا جا سکے۔
لیکن یہاں آپ کے ذہن میں سوال آئے گا کہ کیا واقعی برطانیہ میں ہم ٹی وی کا کاروبار ڈوب گیا تھا؟
نہیں۔ ثبوت حاضر ہیں!
اسی سالانہ رپورٹ 2025 کے ٹھیک 58 صفحات آگے، صفحہ 140 (نوٹ 38.2) پر جب آپ برطانیہ کی سیلز کا سرکاری ک��اتہ کھولتے ہیں تو سارا جھوٹ رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے۔
جس سال برطانوی کمپنی کے شیئرز کی مالیت صفر لکھی گئی، اسی سال برطانیہ کے گاہکوں سے ہم نیٹ ورک کی خالص سیلز 27 کروڑ 41 لاکھ روپے سے بڑھ کر 33 کروڑ 43 لاکھ 99 ہزار 171 روپے تک جا پہنچیں، یعنی سیلز میں پورے 22 فیصد کا اضافہ ہوا (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔
جہاں کاروبار 22 فیصد بڑھ رہا ہو اور دو سال میں 57 کروڑ روپے سے زائد کی سیلز ہو رہی ہوں، اس کمپنی کو کاغذوں میں صفر کیوں کیا گیا؟ اصل راز اگلی ٹویٹ میں دیکھیں۔
🔥🔥🔥🔥🔥تہلکہ خیز کہانی
ایک عام پی ٹی وی پروڈیوسر کا خاندان نظام کی خامیوں سے فائدہ اٹھا کر کھرب پتی کیسے بن گیا؟
سلطانہ صدیقی ایک طویل عرصے تک پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں ایک عام ڈرامہ پروڈیوسر کے طور پر کام کرتی رہیں۔ ان کا خاندان ایک انتہائی سادہ اور متوسط طرزِ زندگی گزارتا تھا۔ پھر نجی ٹی وی چ��نلز کا دور آیا، جس سے سلطانہ صدیقی نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور 2005ء میں HUM Network کے نام سے اپنا ٹی وی چینل قائم کرنے کے لیے میدان میں آ گئیں
ڈرامہ انڈسٹری میں موجود وسیع مواقع اور اپنے روابط کو بروئے کار لاتے ہوئے انہوں نے HUM Network کو کامیابی سے مستحکم کیا۔ ساتھ ہی اپنے بیٹے درید قریشی کو بھی نیٹ ورک کا حصہ بنایا تاکہ وہ محض ڈرامہ پروڈکشن تک محدود رہنے کے بجائے کاروبار کو مزید وسعت دے سکے
��رید قریشی، جو بظاہر ایک خوش مزاج مگر نہایت شاطر اور چالاک کاروباری شخصیت ہیں، نے اپنے قومی اور بین الاقوامی اثرورسوخ کو بڑھانے اور خصوصی منصوبوں کے حصول کے لیے برسرِ اقتدار حکومتوں اور مقتدر حلقوں کے ساتھ قریبی روابط استوار کیے
درید قریشی نے HUM Network کے پلیٹ فارم اور تشخص کو استعمال کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بھی اس کاروباری سرگرمیوں میں شامل کیا تاکہ ایک نرم، شائستہ اور مثبت تاثر قائم رکھا جا سکے اور احتسابی اداروں کی نظروں سے بچا جا سکے
HUM Network کی آڑ میں انہوں نے HUM Awards کا انعقاد شروع کیا، جو ابتدا میں پاکستان کے اندر منعقد کیے گئے اور بعد ازاں بیرونِ ملک بھی ان ت��ریبات کا سلسلہ پھیلا دیا گیا۔ ان تقریبات کے ذریعے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری، ٹکٹوں کی فروخت، ایونٹ مینجمنٹ اور شیئرز میں ہیر پھیر کے ذریعے خطیر رقوم حاصل کرنے اور انہیں سفید دھن میں تبدیل کرنے کے الزامات سامنے ��تے رہے ہیں
ان کی مالی بے ضابطگیوں، کاروباری ہتھکنڈوں اور کک بیکس سے متعلق کہانیاں پہلے ہی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جہاں ان کے غیر قانونی اقدامات کی تفصیلات پر مشتمل ایک سنسنی خیز دستاویزی ڈوزیئر بھی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے
اب ان چونکا دینے والے انکشافات کے بعد سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ایف آئی اے اور نیب ان الزامات کا نوٹس لیں گے؟ کیا متعلقہ ادارے ان دستاویزات اور مالی معاملات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے مبینہ مالی بے ضابطگیوں میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے؟
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشاف! 🚨🚨 (حصہ اول)
ہم ٹی وی کے مالک درید قریشی نے ستمبر 2024 میں لندن کے ویمبلے ارینا میں ایوارڈ شو کیا اور ��سی سال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے سرکاری کھاتوں میں ایک ایسی باریک واردات ڈالی جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔
ہم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2025 کے صفحہ 82 (نوٹ 6) کے مطابق کمپنی کے پاس اپنی برطانوی کمپنی (HUM Network UK Ltd) کے 5 لاکھ 53 ہزار 677 شیئرز موجود تھے جنکی مالیت 9 کروڑ 59 لاکھ 23 ہزار 751 روپے تھی۔
لیکن ویمبلے شو کے سال درید قریشی کی کمپنی نے اچانک کاغذوں میں ان شیئرز کے نیچے اتنی ہی رقم کا نقصان (Provision for impairment) ڈال کر پوری برطانوی کمپنی کی مالیت صفر کردی۔
کمال دیکھیں کہ پاکستان میں کھاتوں کے اندر کمپنی کی قیمت زیرو دکھا کر کروڑوں کا نقصان کلیم کرلیا گیا، لیکن برط��نوی کمپنی کی 100 فیصد ملکیت پھر بھی اپنے پاس ہی رکھی (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔
آئیں اگلی ٹویٹ میں دکھاتے ہیں کہ جس برطانوی کمپنی کو پاکستان میں زیرو دکھایا گیا، وہاں اصل میں کتنے کروڑ کی سیلز ہو رہی تھیں۔
From a high-speed motorcycle stunt to an explosive action scene! 🔥🎬
Bringing cinematic moments to life with powerful visuals and immersive sound effects. Every detail makes the action feel more real!
Created with @Sonilo_music#MadeWithSonilo
🚨 GRAND THEFT AUTO DUDE!
MEME CONTEST #9 IS LIVE!
The mission is simple:
**PUT DUDE IN GTA SCENES.** 💥
Recreate iconic moments. 🔥
Hijack the storyline. 🚘 🚨🚓
Cause absolute mayhem. 🔫
Give DUDE the starring role in your favourite GTA moments. 😎
For the DEGEN 🎮 GAMERS and CRYPTO MEMELORDS. 👑
🏆 **10 WINNERS. ONE WILD RIDE.**
🥇 1st Place — $40 SOL 👑
🥈 2nd Place — $30 SOL
🥉 3rd & 4th — $10 SOL EACH
🎖️ 5th–8th — $5 SOL EACH
🪖 **ENDS DECEMBER 15 — 24:00 UTC**
No NPC behaviour.
No boring submissions.
Bring your creativity,
Break the simulation.
**Kirk wants YOU in the driver's seat.** 🚗💨 lockIn
Follow @FullTiltKirk
Repost + Tag 3
Join https://t.co/kI8dgfKLML
**RESPECT IS EARNED. CHAOS IS REWARDED.**
🌐 https://t.co/VT6mYvC1xo
🎮🎮🎮🎮🎮🎮🎮🎮🎮🎮
#pumpfun #dudememe #GTA #GTA6 #MemeContest #Solana #degen #CryptoMemes #FullRetardo #memecoin #airdrop #meme #memeseason
ٹاپ بریکنگ🔥🔥🔥🔥
فضل الرحمان کے بھائی لطف الرحمان کے بھی اثاثوں اور ویلتھ اسٹیٹمینٹ میں بڑے مبہم اور مشکوک تضادات منظر عام پر
لُطف الرحمٰن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں 2021 سے 2026 کے دوران اثاثے 5 کروڑ 38 لاکھ روپے سے بڑھ کر 9 کروڑ 70 لاکھ روپے تک پہنچ گئے، اثاثوں میں تقریباً 4 کروڑ 32 لاکھ روپے کا اضافہ کیسے ہوا؟
2026 میں ظاہر کردہ مجموعی اثاثے 9 کروڑ 70 لاکھ روپے، جبکہ صرف کیش 3 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد ظاہر کیا گیا، اتنی بڑی نقد رقم کہاں سے آئی اور کہاں رکھی گئی؟
ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں 2023 میں 93 لاکھ 28 ہزار روپے اور 2024 میں 96 لاکھ 18 ہزار روپے کی فارن ریمیٹنس ظاہر کی گئی، یہ رقوم کس ملک، کس ذریعے اور کس شخص کی جانب سے موصول ہوئیں؟
کروڑوں روپے کی فارن ریمیٹنس ظاہر کرنے کے باوجود اس کے ذرائع، بھیجنے والوں اور متعلقہ بینکنگ ٹرانزیکشنز کی تفصیلات کا کوئی ذکر نہیں؟
342 کنال زرعی اراضی کی مالیت مسلسل چھ سال سے 80 لاکھ روپے ظاہر کی گئی، کیا اتنی بڑی اراضی کی مارکیٹ ویلیو چھ سال میں بالکل تبدیل نہیں ہوئی؟
2021 سے 2026 تک کئی جائیدادوں کی مالیت میں کوئی تبدیلی ظاہر نہیں کی گئی، کیا ان اثاثوں کی دوبارہ ویلیو ایشن کبھی کروائی گئی؟
اسلام آ��اد کے I-8 میں زیر تعمیر پلاٹ اور مکان کی تعمیراتی لاگت 2023 میں ایک کروڑ 10 لاکھ سے بڑھا کر 2 کروڑ 10 لاکھ روپے ظاہر کی گئی، لیکن 2023 سے 2026 تک تعمیراتی لاگت میں مزید کوئی اضافہ نہیں، کیا تعمیراتی کام رک گیا تھا؟
زیر تعمیر مکان پر ہونے والے اخراجات، ٹھیکیداروں کی ادائیگیوں، تعمیراتی میٹریل اور فنڈز کے ذرائع کی مکمل تفصیلات کہاں ہیں؟
زرعی آمدن 2022 میں 40 لاکھ 28 ہزار روپے، 2023 میں 35 لاکھ 6 ہزار اور 2024 میں 36 لاکھ 51 ہزار روپے ظاہر کی گئی، لیکن 2025 اور 2026 میں زرعی آمدن کا خانہ خالی کیوں ہے؟
2025 میں اثاثوں میں ایک کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد اضافہ ظاہر کیا گیا، اس اضافے کے مقابلے میں آ��دن کے کون سے ذرائع اور مالیاتی ریکارڈ پیش کیے گئے ہیں؟
2026 میں ذاتی اخراجات 48 لاکھ 55 ہزار روپے ظاہر کیے گئے، جبکہ تنخواہ اور AOP شیئر سمیت قابلِ ٹیکس آمدن تقریباً 42 لاکھ 66 ہزار روپے ہے، باقی اخراجات اور بچت کا مالیاتی ذریعہ کیا ہے؟
50 تولہ سونا صرف ایک لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کا ظاہر کیا گیا، اتنا سستا سونا 2021 سے 2026 تک اپنی مالیت میں کوئی تبدیلی نہیں لایا؟ اس کی ویلیو ایشن کس بنیاد پر کی گئی؟
34 فیصد شیئرز AJ Minerals میں صرف 10 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت ظاہر کیے گئے، کمپنی کے اصل اثاثوں، سرمایہ کاری اور کاروباری مالیت کی تفصیلات کیا ہیں؟
Dabal Mining Company میں 55 فیصد شیئرز ظاہر کیے گئے ہیں، لیکن ان کی مالیت صفر درج ہے، اکثریتی شیئر ہولڈنگ کی کوئی مالیاتی قدر کیوں ظاہر نہیں کی گئی؟
Al Khalifa Foods میں ایک لاکھ روپے کے شیئرز کی مالیت 2021 میں 10 لاکھ روپے تھی، جو 2022 میں کم ہو کر صرف 50 ہزار روپے رہ گئی، اس غیر معمولی کمی کی کیا وجہ ہے؟
500 کنال زرعی اراضی لیز پر حاصل کرنے کا اندراج موجود ہے، لیکن اس کی مالیت صفر ظاہر کی گئی، اس زمین سے حاصل ہونے والی آمدن اور لیز کی شرائط کیا ہیں؟
متعدد بینک اکاؤنٹس میں مسلسل بڑھتے ہوئے بیلنس ظاہر کیے گئے ہیں، کیا ان تمام اکاؤنٹس کی بینک اسٹیٹمنٹس اور رقوم کے ذرائ�� بھی ٹیکس حکام کو فراہم کیے گئے؟
اثاثوں میں اضافے، زرعی آمدن، فارن ریمیٹنس اور تعمیراتی اخراجات کے درمیان مکمل مالیاتی مطابقت کی جانچ ضروری ہے، کیا متعلقہ دستاویزات عوام کے سامنے لائی جا سکتی ہیں؟
ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں ظاہر کردہ جائیدادوں کی خریداری، وراثت، ملکیت اور موجودہ مارکیٹ ویلیو کی آزادانہ تصدیق نا گزیر
کیا متعلقہ ٹیکس حکام اس ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں ظاہر کردہ اثاثوں، آمدن، بینک بیلنس اور بیرون ملک سے موصول ہونے والی رقوم کا جامع آڈٹ کریں گے؟
آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع کے بڑے شہروں اور مرکزی بازاروں میں دکانوں کے آگے لگائے گئے غیر قانونی اسٹالز اور تجاوزات شہریوں کے لیے وبالِ جان بن چکے ہیں۔ فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قبضے کے باعث پیدل چلنے والوں کے لیے راستہ تنگ ہو گیا ہے، جس سے مارکیٹوں میں معمول سے کہیں زیادہ رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ امن و امان مکمل بحال ہے، دوسری جانب، شہروں میں پارکنگ کے خاطر خواہ انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں اور ٹریفک جام روز کا معمول بن چکا ہے، جس سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ تاہم، آزاد کشمیر کے شہروں میں امن ہے اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال جو کچھ عرصے سے خراب تھے اب کافی بہتر ہے