پانچ ہفتے گزر گئے عمران خان دوبار قید تنہائی میں 💔
یہ انسان نہیں ہیں ۔
یہ میرے اوپر ظلم کر رہے ہیں۔
میری طبعیت خراب تھی جیل میں سب کو کہا لیکن مجھے کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔
میری کوئی پرواہ نہیں کرتا۔
عمران خان
صحافی شاکر محمود 🚨
کوٹ لکھپت جیل میں علیمہ خان نے جیل حکام کو خوب سنائیں اور کہا کہ تم مریم نواز کے غلام بن چکے ہو، گزشتہ 36 گھنٹوں سے تینوں بہنین بھوک ہٹرتال پر ہیں۔ جب عالیہ حمزہ، صنم اور فلک کو پتہ چلا تو انہوں نے بھی بھوک ہٹرتال کردی
اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
یلدا حاکم 🚨
سابق وزیراعظم عمران خان کی تین بہنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کے خاندان کے کئی دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔
عمران خان کی پارٹی کے وزیر کی گاڑی کو نقاب پوش مسلح افراد نے گھیرا اور انہیں گرفتار کیا
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
جب تم قتل عام کرتے ہو تو یزید کی نسل سے لگتے ہو
جب تم کشمیریوں پر گولیاں چلاتے ہو تو جنرل ڈائر کی نسل سے لگتے ہو
جب تم ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بے حُرمتی کرتے ہو تو راجہ داہر کی اولاد لگتے ہو
تمہارے تکبر کو دیکھیں تو تُم فرعون کی نسل سے لگتے ہو
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi