As the Faisalabad textile industry sees a massive rise in demand & export orders, I have instructed the Commerce & Industries Ministries to ensure all necessary support to the textile sector to enable them to meet their growing demands.
دنیا مزید تقسیم کی قطعاً محتاج ہے نہ ہی اسکی متحمل۔ جہالت پر مبنی عوامی جذبات مزید نفرت ابھارنے، اسلاموفوبیا میں اضافہ کرنے اور شدت پسندی کو ہوا دینے کی وجہ بنیں گے۔
اور اسلام اور رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کیخلاف توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی حوصلہ افزائی کی۔ اسلام پر اپنے بلا سوچے سمجھے حملے سے صدر میکرون یورپ اور دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات پر حملہ آور ہوئے ہیں اور انہیں مجروح کرنے کا سبب بنے ہیں۔
قائد کی علامت یہ ہےکہ وہ تقسیم کی بجائے لوگوں کومتحد کرتا ہےجیسا کہ نیلسن منڈیلا نےکیا۔ یہ وقت ہےجب صدر میکرون دوریاں بڑھانے اور ایک خاص گروہ کو دیوار سے لگانے (جس سےبنیادپرستی کوسازگارماحول میسر آتا ہے) کی بجائے انکے زخموں پر مرہم رکھتے اور شدت پسندوں کو جگہ دینے سے انکار کرتے۔
As we pay homage to our war heroes today, I still recall, as a 13 yr old, the 1965 war vividly. Can never forget the unity when nation stood resolutely as one against the enemy. No enemy can defeat a nation so united in purpose. It's this spirit we need today to make Jinnah's Pak
اپنےہیروزکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےآج 1965 کی یادیں میرےذہن میں تازہ ہیں کہ میں اس وقت 13 برس کا تھا۔وہ یگانگت نہیں بھلائی جاسکتی جب قوم یکجا ہوکر دشمن سےنبرد آزما ہوئی۔ باہم اتفاق سے رخ متعین کرنےوالی قوم کوکوئی دشمن شکست نہیں دےسکتا۔جناح کاپاکستان بنانےکیلئےآج یہی جذبہ درکار ہے۔
یومِ عاشور کے موقع پر ملک میں امن و احترام ملحوظِ خاطر رکھنےپر میں اپنی پوری قوم کا مشکور ہوں۔ تاہم بدقسمتی سے اس دوران ایسے فتنہ گر عناصر کی شرانگیزیاں میرےعلم میں لائی گئیں جنہوں نےاس موقع پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانےکی کوشش کی۔ شرپسندوں کےاس گروہ سےاب میں نہایت سختی سےنمٹوں گا۔
I want to thank our nation for the peaceful observing of Ashura in the country. However, unfortunately, information has come to me of elements who tried to ignite flames of sectarianism on this occasion and I will be taking very tough action against them.