جن لوگوں کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں اتی کہ مہاجرین کے نام سے نشستوں کے ذریعے کیا واردات ڈالی جاتی ہے پچاس لاکھ ابادی کے مینڈیٹ پہ وہ ملاحظہ فرماءیں وادی کے نام پہ منتخب قراردیے جانے والے افراد کے ووٹ
اتنے ووٹوں پہ تو کسی بلدیہ کا کونسلر یا ضلع کا ڈسٹرکٹ کونسلر بھی منتخب نہیں ہوتا اور اوپر سے انتخاب بھی انتظامیہ کرواتی ہے جس پہ ازاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کا کوءی کنٹرول اور اختیار نہیں ہوتا
اس ظلم کے خلاف اٹھنا کیا غداری۔ہے؟
9 روز سے آزاد کشمیر کا شہر راولاکوٹ کرفیو کی کیفیت میں ہے، جبکہ 8 روز سے پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ راولاکوٹ کے چاروں اطراف عوام کے پرامن دھرنے بدستور قائم ہیں اور لوگ اپنے مطالبات کے حق میں ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ بازار بند ہیں، سڑکیں ویران ہیں، مگر عوامی مزاحمت، یکجہتی اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔
#RightsMovementAJK
Blaming asylum seekers for homelessness? What about the 720,000 empty homes in England, and the 1,627,450 second homes in England alone.
Blaming asylum seekers for expensive food shops? What about the £3,100,000,000 profit Tesco made last year?
Blaming asylum seekers for expensive energy bills? What about the £438,000,000,000 made by just 20 energy companies in profit?
Blaming immigrants for not getting an NHS appointment? What about the 260,000+ migrant workers keeping the NHS going? And what about the 25% real term cut in NHS funding, think that could do it?
Blaming people on welfare for a lack of money to fund the NHS? What about the £36,000,000,000 tax gap due to avoidance and evasion by the elite?
It's time to realise it's not immigrants, asylum seekers or people on welfare causing you any harm, it's capitalism and the mega rich hoarding all the wealth.
جیسے اسرائیل نے غزہ میں ناکہ بندی کے ذریعے خوراک کا بحران پیدا کیا، اسی طرز کی حکمتِ عملی آزاد کشمیر میں بھی اختیار کی جا رہی ہے، جہاں راشن اور ضروری اشیائے خورونوش کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔
#RightsMovementAjk#AjkRightsMovement
عقیل بھائی ایک ٹریولر ہیں، انہوں نے بکر والوں کے ساتھ سفر کر کے ایک منفرد چیلینج بھی پورا کر رکھا ہے۔ ان کا چینل وزٹ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ عقیل پاکستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں کی خوبصورتی دکھا رہے ہیں۔ ایک ویڈیو کے علاوہ ان کے چینل پر کوئی بھی سیاسی نوعیت کا مواد نہیں ہے۔
ایک طرف عقیل کا پاکستان گھومنے والا کانٹینٹ ہے اور دوسری طرف یہ ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ’کا دھرنا لائیو دکھانے کی پاداش میں ان کے خاندان کو مبینہ طور پر غائب کیا گیا ہے۔‘
“اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو خون لگ چکا ہے۔ پہلے نو مئی، پھر چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنوں پر گولیاں چلائیں، پھر مریدکے میں تحریک لبیک اور اب کشمیر میں پر گولیاں چلا رہے ہیں۔ آج ان کو غدار کہہ رہے ہیں۔ شرم کی بات ہے، کس کس کو غدار ٹھہراؤ گے؟ پہلے پشتونوں کو غدار ٹھہرایا، پھر گلگت بلتستان کے لوگوں کو غدار ٹھہرایا اور اب کشمیریوں کو غدار کہہ رہے ہو۔ وہ کشمیر جس کو آپ شہہ رگ کہتے ہو وہ آج غدار ہو چکے ہیں؟”
- ڈاکٹر امجد خان کا مراد سعید کی کال پر سوات میں ہونے والے عوامی اجتماع سے خطاب
#ذہنی_مریض
Iran should demand that Israel lose its nuclear weapons and long-range missile capability as a condition for peace. Israel is, obviously, the most dangerous nation in the Middle East.
قیمتی زندگیوں کے ضیاع پر دل بہت رنجیدہ ہے۔ حکومت طاقت کا استعمال بند کرے۔ گرفتاریاں اور کاروباری مراکز کو سیل کرنے جیسے اقدامات نفرت پیدا کریں گے۔ آزاد کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے۔ آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں، انٹرنیٹ بند ہے اور کھانے پینے کی اشیاء کی ترسیل بند ہو گئی ہے جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ اوورسیز کشمیری پریشان ہیں۔ اگر حالات ہاتھ سے نکل گئے تو بھارت فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ حساس خطے کی حساسیت کو کسی صورت نظر انداز نہ کیا جائے۔ آزاد کشمیر میں بڑے انسانی سانحے کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ تمام سیاسی اکابرین آزاد کشمیر کو مزید خون خرابے سے روکیں۔
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا پیغام
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
Le Premier ministre espagnol @sanchezcastejon a décerné à la Rapporteuse spéciale des Nations Unies #FrancescaAlbanese l'Ordre du mérite civil pour son plaidoyer des droits humains en Palestine.
One of the most brutal scenes in human history has been exposed.
This video shows three young men trying to help an injured person, but Israel bombs them with a missile, killing them all.
A moment the world must never forget.
Another insane body-cam video from the Filton 6 trial showing the violent Elbit security guards at work.
This one shows guard Angelo Volante brandishing a sledgehammer, repeatedly screaming at acquitted defendants Fatema Zainab Rajwani and Charlotte Head to "get the fuck down," even after they had already complied with police instructions.
The pair are holding their hands up quietly and clearly pose no threat.
مسلح فرسزز کشمیر گھروں کے اندر گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون شکن بن گئے۔ رات کے اندھیرے میں بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی کانسٹیبلز کے گھروں میں زبردستی گھسنا،اور خواتین کو ہراساں کرنا بدترین فاشزم اور اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔