20 سالہ لیز کے تحت مستحق خاندانوں کو زمین کا محفوظ حق دیا جا رہا ہے۔ ہر ایکڑ کے لیے 50 ہزار روپے بھی فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ زمین کی تیاری، بیج، کھاد اور دیگر زرعی ضروریات پوری کی جا سکیں۔ منصوبے کی ایک نمایاں کامیابی یہ بھی ہے کہ کامیاب درخواست گزاروں میں 20 فیصد خواتین شامل ہیں، جو زرعی شعبے میں بااختیار کردار ادا کریں گی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
چُوم کر خاکِ مدینہ جھومتا پھرتا تھا میں
میں یاد آتے ہیں مدینے کے مجھے لیل و نہار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بے شمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بے شمار
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
ایف آئی آر میں نامزد تمام ملزمان پولیس نے گرفتار کر لئے۔ بچہ بچہ جانتا ہے کہ کسی قسم کا کوئی حکومتی دباؤ نہیں۔ قانون اور انصاف اپنا راستہ لیں گے۔ جو گناہگار ہوا سزا پائے گا۔ اپنے حرام ڈالرز بنانے کیلئے جھوٹ گھڑنا بھی تو ناانصافی ہے۔ کھینچ تان کر کسی کو کسی سے ملانا بھی تو ناانصافی ہے۔ ایسا کھل کھیلنے کی ان جھوٹے یو ٹیوبرز کو کم از کم اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ جو دل میں آئے کہہ دو یہ بھی تو زیادتی ہے۔
"سرکاری اثاثہ جات کے تحفظ کیلئے احسن اقدام , ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کا قیام"
• نجکاری کی صلاحیت رکھنے والے سرکاری اثاثوں کی نشاندہی ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی
دعوے تو سبھی کرتے ہیں لیکن عملی طور پر غریب کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا وزیرعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ کا ہی خاصہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی 'اپنا کھیت، اپنا روزگار' اسکیم دراصل نادار خاندانوں کو بیساکھیوں کے بجائے عزتِ نفس کے ساتھ مستقل روزگار دینے کا ایک بڑا اور انقلابی پروگرام ہے۔اس منصوبے کے تحت 30 ہزار بے زمین گھرانوں کو لاکھوں ایکڑ سرکاری اراضی 20 سال کے لیے انتہائی معمولی اور علامتی سالانہ لیز پر دی جا رہی ہے، جس میں خواتین کا حصہ بھی خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے۔
وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں ساٹھ سال سے زیاداہ عمر بزرگ شہریوں کے لئے ہر قسم کی ادوایات ماہانہ طبعی معائنہ اور ہر قسم کی سفری سہولت بلکُل مفت کرنے پر غور اور نیز مہانہ وظیفہ لگانے پر غور تاکہ کوئی بھی بزرگ شہری اپنی اولاد پر بوجھ نہ بنے؛ زرائع
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن انیشی ایٹو کے تحت شہباز شریف پارک گجرات کا شاندار واٹر فاؤنٹین شو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ گجرات کی شامیں مزید روشن ہو گئیں۔ روشنی، پانی اور موسیقی کا دلکش امتزاج عوام کو بھا گیا۔