بچے نے جب قرآن کریم مکمل حفظ کر لیا اور استاد کے سامنے جب آخری سورة الناس کی تلاوت کر رہا تھا تب کی حالت ملاحظہ فرمائیں اللہ اکبر
اللہ تعالی ہمیں اور ہماری اولادوں کو یہ سعادت نصیب فرمائے آمین
پاکستان میں مختلف مذاہب اور مسالک سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں، اور کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے کے مذہب، مسلک یا عبادت گاہ کی توہین کرے، یا اس کے مسلک سے وابستہ کسی عبادت گاہ یا مذہبی مقام پر قبضہ کرے۔ یہ ایک بالکل واضح اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔مولانا طاہر اشرفی
🔴 ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے موقع پر ہر غیر ملکی وفد کے لیے سیاسی طور پر منتخب کردہ قرآنی آیات تلاوت کی گئیں:
• سعودی عرب کو وہ آیت سنائی گئی جس میں دو لشکروں کے معرکے کا ذکر ہے، ایک ایمان والا اور دوسرا بے ایمان۔
• ترکیے کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں جہاد کرنے والوں کو بیٹھنے والوں پر فضیلت دی گئی ہے۔
• لبنا�� کی حکومت کو وہ آیت سنائی گئی جس میں لوگوں کے قربانی دینے سے انکار کا ذکر ہے۔
• حزب اللہ کو یہ آیت سنائی گئی: “کمزور نہ پڑو اور غم نہ کرو — تم ہی غالب ہو۔”
• حماس کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں ان مردوں کی تعریف ہے جنہوں نے اللہ سے کیے گئے عہد کو پورا کیا، “کچھ وفات پا گئے اور کچھ انتظار میں ہیں۔”
• یمن کے حوثی کو وہ آیت سنائی گئی جس میں مومنوں کی تعریف ہے کہ انہوں نے لڑائی میں کمزوری نہیں دکھائی۔
• قطر کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں معافی اور اللہ کے فضل کا ذکر ہے، جسے اس کے ثالثی کردار کی طرف اشارہ سمجھا گیا۔
16/10/2025
وسیم بادامی ۔ سھیل آپریدی نے خط لکھا ہے کہ صبح عمران نیازی سے ملاقات کرنی ہے تو انتظامات کروا دیں
رانا ثنااللہ ۔ جی بلکل جی اُن کے لیے ریڈ کارپٹ صبح بچھا ہوا ہوگا
بادامی ۔ آپ طنز تو نہیں کر رہے ؟
رانا ثنااللہ ۔ میں خط کی تشریخ کر رہا ہوں 😆😆
بھارت کی خارجہ پالیسی غلط ہے، اسے پاکستان سے بہتر تعلقات بنانے چاہییں۔
جو راستہ جنرل جہانگیر کرامت نے چنا تھا، عاصم منیر اس پر آگے بڑھ رہے ہیں۔
ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے امریکی قیادت سے بات تک مناس�� نہ سمجھا، وزیرِ اعظم ہاؤس کا فون مسلسل بجتا رہا مگر کسی نے جواب نہیں دیا۔
پاکستان کے جھنڈے کو کس خوشی کے ساتھ آج غزہ کے مسلمان لہرا رہے ہیں!
یہ زرا عمران ریاض، شہباز گل، قاسم سوری وغیرہ کے ساتھ لازمی شئیر کریں جنہوں نے یوتھی بھائیوں کو بتایا تھا کہ پاکستان نے اسرائیل تسلیم کر لیا ہے۔
ہمارے غزہ کے بھائی بھی انکے منہ پر کالک مل ریے ہیں
نیدرلینڈز سے جیتنے کے بعد مراکش کھلاڑی عیسی ڈیوپ کا کہنا تھا کہ
"ہم مسلمان ہیں، ہم یہاں (زمین پر) تھوڑے وقت کے لیے آئے ہیں، ہر چیز اللہ کے لیے ہے اور ہمیں اس کا شکر ادا کرنا ہے۔"
بریکنگ 🚨 "پاکستان کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں ملنے دیں گے"
مودی کے اس بیان پر روسی ماہر ڈاکٹر روکسلانا زیگون نے شدید ردِعمل دیتے ہو��ے کہا کہ پانی کو سیاسی یا جنگی ہتھیار بنانا بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ملک مسلسل عالمی قوانین اور معاہدوں کو چیلنج کر رہا ہے تو وہ بھارت ہے، جو خطے کے امن اور استحکام کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
ہمارے پاس مصدقہ انٹیلی جنس معلومات ہے کہ وہ رینجرز پر ہونے والے کراچی حملے میں ملوث تھے،خوارجی کمانڈر "ابل" کو بھی اس آپریشن میں جہنم واصل کر دیا گیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ
بھارت، کئی دہائیوں سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کا خواہش مند رہا اور خود کو عالمی قوانین بنانے والوں میں شامل دیکھنا چاہتا تھا، لیکن آج انہی قوانین کو توڑنے والا ملک کیوں بن گیا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ ایک ایسا معاہدہ ہے، جسے یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔ حناربانی کھر
یہ صرف معاہدہ معطلی کا معاملہ نہیں، معاہدے کی حقیقت دنیا کے سامنے آنے کا ہے۔
پاکستان و بھارت دونوں عالمی عدالتوں میں گئے، فیصلے کبھی ایک اور کبھی دوسرے کے حق میں آئے۔ مگر اصول رہا کہ بین الاقوامی فیصلوں کا احترام کیا جائے گا۔
اب عدالت نے تکنیکی ڈیزائن، پانی کے بہاؤ اور قدرتی حدود سے متعلق فیصلہ دیا، اور واضح کیا کہ کوئی ایک مُلک یکطرفہ طے نہیں کر سکتا کہ پانی کا بہاؤ کیسے روکا یا بدلا جائے۔
مگر ایک مُلک اُٹھ کر کہتا ہے کہ میں عدالت کا اختیار نہیں مانتا اور اپنی ذمہ داریاں نہیں مانتا۔
سوال یہ ہے کہ عالمی عدالتوں، بین الاقوامی قانون، معاہدوں، حقوق و انصاف کی حیثیت کیا رہ جائے گی؟
کیا کل کوئی بھی طاقتور یا جوہری ریاست اُٹھ کر کہہ سکتی ہے کہ میں عالمی نظام، عدالتوں اور معاہدوں کو نہیں مانتی؟
وفاقی وزیر مصدق ملک