Shocking revelations from hina javed’s brother. She was brutally murdered by her husband faisal and her father-in-law asghar fayyaz, a retired (read retarded) army colonel.
Key facts:
- asghar is still not arrested
- they broke her jawbone before killing her & drilled holes into her forearms with a screwdriver.
- they first staged it as a robbery.
- later, they claimed she was raped by the house-help.
- police is trying to shield the family.
- faisal’s brother kamil, a serving lieutenant colonel in army is influencing the investigation.
- DNA report has still not been provided to family
- family is demanding judicial commission for the inquiry.
#JusticeForHinaJaved
ملتان میں بچے کو گاڑی تلے روندنے کے مقدمے میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ملزم توقیر کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد زکریا ٹاؤن میں اس کے گھر پہنچا دی گئی، لاش گھر پہنچنے پر اہل خانہ اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود ہے
ملتان واقعے کے شہید بچے وسیم کی چند ماہ قبل اسکول کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔۔
سوال یہ ہے کہ اتنا " intelligent "بچہ تھا اسکو الیکٹریشن کا کام سکھانے کیلئے ورکشاپ کیوں بھیجا گیا؟
هذا الحادثه المرعبه حدث في ماليزيا قبل ساعات قليلة:
طالب ماليزي (16 عام) احضر ادوات حادة لمدرسته، وبدأ بث مباشر وهو في دورة المياة يعلن استعداده ويقول: لامجال للتراجع
بعد ذلك بدأ بالركض حتى وصل لاحد الفصول وصرخ على المعلمة: "هذا ما تستحقينه". ثم خرج ودخل من الباب الاخر للهجوم على الطلاب وهنا هرب الطلاب من الفصل الا طالب واحد بقي وساعد المعلمة وتمكن من السيطرة على المعتدي.
لاحقا قدم الموظفون وامسكوا بالمهاجم ونقلوه لمكتب المدير حتى وصلت الشرطة، ونقلت المعلمة للمستشفى لعلاج اصابتها
قبل ايام في 9 اكتوبر بث الطالب مقطع كان يتحدث فيه عن صعوبات يواجهها في الدراسه واستيائه منها وان لا احد يفهمه وجدت الشرطة في حقيبة مفرقعات وجهاز غير معروف جاري فحصه وهناك شكوك بأنه قنبله
صراحة ذلك الطالب يستحق الاشادة والتكريم لبطولته وانقاذه للمعلمه
@AhmadFarhadReal Laiba ke saath financial fraud karnay wala, is larkay ko kuchalnay wala, kia waqaee muqablay mein halaak hotay hain ya is tarah ki stories phela ke aur paisay de ke chhor diay jatay hain.
الباحث البريطاني " بول ويليامز " الذي إعتنق الإسلام، يكشف عن اللحظة الفاصلة التي جعلته يؤمن أن محمداً ﷺ هو النبي الحق :
يقول " بول ويليامز " :
لا شك عندي أن محمدًا ﷺ هو النبي الحق من عند الله، لكن أكثر ما أقنعني شخصياً بصدق نبوته، هو ما حدث يوم وفاة إبنه " إبراهيم " وهو طفل رضيع؛ فقد تزامن ذلك اليوم مع كسوف للشمس. 🌅
فقال بعض الناس في المدينة إن الشمس كسفت حزناً على وفاة إبن النبي ﷺ، وإنتشر هذا الكلام بينهم، وكان هذا هو الوقت المثالي لأي مدعٍ للنبوة أن يستغل الموقف ليثبت صدقه وأن الشمس حزنت من أجله.
لكن الرسول الكريم ﷺ فعل العكس تماماً، وصحح هذا الإعتقاد الخاطئ فوراً وقال بكل وضوح وتجرد :
" إنَّ الشمسَ والقمرَ آيتانِ من آياتِ الله، لا ينكسفانِ لموتِ أحدٍ من الناسِ ولا لحياتِه ".
وهنا أدركت يقيناً أن محمداً ﷺ نبي الله حقاً؛ فلو كان يريد إستغلال الموقف لإثبات نبوته، لترك الناس يعتقدون أن الكسوف حدث بسبب وفاة إبنه، لكنه ﷺ نفى ذلك بنفسه، ولم ينسب الظاهرة الكونية إلى نفسه أو إلى إبنه.
وهذا ما يؤكد أنه ﷺ لا يتحدث من عند نفسه، وإنما يبلغ ما أوحاه الله إليه :
﴿وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ﴾.
ملتان وسیم عباس قتل کیس ،،، یتیم خانے میں مقیم وسیم عباس کے ساتھی روم میٹس اس کے ایصال ثواب کے لئے قرآن پاک پڑھ رہے ہیں۔ ان بچوں کے سر والدین کا سایہ نہیں یہ سب ایک دوسرے کا سہارا ہیں
Rest in peace beautiful soul you were only 15 an orphan with so many dreams and a whole life ahead of you may Allah grant you highest place in jannah may your killers face justice for the innocent life they took you deserved so much better than this cruel world💔
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی چھا گیا، کھل کر سامنے آگیا۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ایکسپوز کردیا، کلمہ حق بلند کردیا 🔥🔥
جب آپ ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دینگے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے، سلمان اقبال اپنے ایمان کا سودا کرچکا ہے، سب بک گئے لیکن عمران خان واحد بندہ ہے جو انکے آگے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہار نہیں مان رہا اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کر رہا۔
افغانستان اور پاکستان کے تجارتی راستے پہلے ہی بند ہیں اب ایران کے ساتھ تجارتی راستے بھی اچانک بند کر دئیے گئے ہیں اس بندش سے صرف گبد ریمدان بارڈر پر ہزاروں کنٹینر پھنس گئے ہیں اس بندش کا سب سے زیادہ نقصان گوادر پورٹ کو ہو گا جو گبد سے صرف 87 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور آبنائے ہرمز پر کشیدگی کے بعد اہمیت اختیار کر گیا تھا اب پاکستان میں گیس کی قیمت بڑھے گی کیونکہ کافی مائع گیس ایران سے آ رہی تھی ان تجارتی راستوں کی بندش کے باعث گوادر میں جو کہرام مچا ہے وہ مجھ تک تو پہنچ چکا ہے لیکن اسلام آباد کے حکمرانوں تک کب پہنچے گا؟
https://t.co/Za5Ehf1jXz
اب دو لٹر پانی چولہے پر رکھ دیں
ڈھائ سو گرام کشمش اچھی طرح دھو کر رکھ لیں
جب پانی ابلنے کے قریب ہو تو کشمش ڈال دیں اور اوپر ڈھکن دے دیں
یاد رہے چولہے کی آنچ اتنی رکھنی
کہ
پانی بس ابلتا رہے ذیادہ تیز نہیں رکھنی
گھڑی دیکھ کر دس منٹ ابلنے دیں پھر چولہا بند کر دیں
جاری ہے 👇
عقل مند انسان کی آٹھ نشانیاں:
۱۔ وہ اپنے معاملات میں پیش قدم رہتا ہے، پیچھے ہٹنے والا نہیں ہوتا۔
۲۔ اپنے زمانے کے لوگوں کے ساتھ مدارا اور نرمی سے پیش آتا ہے، ان سے ٹکراؤ اور جھگڑا نہیں کرتا۔
۳۔ خود پر ایسا بوجھ نہیں ڈالتا جسے اٹھانے کی اس میں طاقت نہ ہو۔
۴۔ دوسروں پر بھی ایسا بوجھ نہیں ڈالتا جسے اٹھانا ان کے بس میں نہ ہو۔
۵۔ ایسی چیز کے حصول کے لیے کوشش نہیں کرتا جس تک پہنچنا ممکن نہ ہو۔
۶۔ اپنی زبان پر قابو رکھتا ہے۔
۷۔ ایسے معاملات میں خود کو مشغول نہیں کرتا جن سے اسے کوئی سروکار نہ ہو۔
۸۔ صرف اتنی ہی بات کرتا ہے جس سے اسے کوئی فائدہ حاصل ہو۔
دعاؤں کی قبولیت کا بہترین نسخہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ (ایک دن) رسول اللہ ؐ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا۔ نماز پڑھنے کے بعد اس نے (ان الفاظ کے ساتھ) دعا کی:
اَللّٰہُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدُ لَا إِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ
جب نبی کریم ؐ نے یہ دعا سنی تو فرمایا:
"اس بندے نے اللہ تعالٰی سے اس کے ایسے عظیم نام کے ساتھ دعا کی ہے کہ جب یہ کلمات پڑھ کر دعا کی جائے تو وہ قبول فرماتا ہے اور جو کچھ بھی مانگا جائے وہ عطا فرما دیتا ہے۔"
(سنن ابو داود: 1495)