Asalam u Alikum everyone, Small acts of kindness can ignite big changes. Support Shahid Afridi Foundation with your Zakat and Sadqah donations today. Together, we can make a meaningful difference in the lives of others. #hopenotout
Asalam u Alikum everyone, Small acts of kindness can ignite big changes. Support Shahid Afridi Foundation with your Zakat and Sadqah donations today. Together, we can make a meaningful difference in the lives of others. #hopenotout@SAfridiOfficial
Assalam-o-Alaikum everyone! Small gestures of kindness have the power to spark significant transformations.
Today, consider contributing your Zakaat and Sadqa donations to the @SAFoundationN. Together, we can create a positive impact in the lives of those in need.
#Hopenotout #SmallActsBigChanges #ShahidAfridiFoundation
Ramadan is a time for generosity, where our kindness can truly make a difference. Consider directing your zakat and Sadaqa to the Shahid Afridi Foundation to help those in need. May Allah SWT make things easier for you and your loved ones, Ameen.
ان برانڈز میں جو بھی میرا شئیر ہے وہ بچیوں کی تعلیم ، مختلف علاقوں میں صاف پانی کے کنووں ، ہسپتال، بزرگوں کی فلاح وبہبود اور مستحقین میں راشن کی تقسیم پر خرچ ہوتا ہے ۔ میں نے ان تمام پراجیکٹس سے آج تک ایک رپیہ بھی نہیں لیا البتہ ان کو چلانے کے لیے ہر طرح کے وسائل ضرور مہیا کیے ہیں ۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی سیاسی کم علمی اور جھوٹا پراپگینڈہ مجے حقداروں تک اُنکا حق پہنچانے سے نہیں روک سکتا ۔ میرا مشن میری فاونڈیشن کے ذریعے انشاءاللہ جاری رہے گا ۔ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
لائک ریٹویٹ ،ویوز وغیرہ کے چکر میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔ ایک صحافی اور ٹرول میں یہ ہی فرق ہوتا ہے کہ صحافی تحقیق کرتا ہے ۔ بہتان تراشی تو سب سے آسان کام ہے ۔ میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمران بھائی میرے رول ماڈل تھے جنھیں دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی ورنہ میں کرکٹر نہ ہوتا ۔ جھوٹ اور پراپوگینڈہ کیوجہ سے نہ میرا موقف بدلے گا اور نہ ہی اس سے تحریک انصاف یا عمران خان کی کوئی خدمت ہو گی ۔
شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو تھے،ہیرو ہیں اور ہیرورہیں گئیں،لالا کی اپنے ملک کے لیے اور ملک کے لوگوں کے لیے خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتی،چاہے وہ کھیل کے میدان میں ہوں یا اصل زندگی میں لالا آپ ہمارے ہیرو ہیں،اللہ نے آپ کو بہت عزت دی ہے
Shahid Afridi Zindabad ♥️
@SAfridiOfficial | #ShahidAfridi
نواب شاہ میں ٹرین حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے اور زخمی ہونے والے تمام لوگوں سے میری دلی تعذیت. میں زخمیوں کی جلد صحت یابی اور مرحومین کی مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔ اللہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#TrainAccident
میں قوم کے ان بہادر ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہماری قوم کی خدمت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے عظیم قربانیاں دیں۔ ان کی شہادتیں ہر پاکستانی کے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ پاکستان زندہ باد
#Youm_E_Takreem