اللہ اللہ تے خیر سلہ
یہ کیس پنجاب پولیس دیکھے گی CCD نہیں دیکھے گی -
پاکستان میں غریب کے لیے ایک قانون اور امیر کے لیے ایک قانون ہے
کسی نے بلکل درست لکھا تھا کہ رضا ڈار نے سی سی ڈی کے نیفے میں پستول چلا دی ہے
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
ہنگامی الرٹ 🚨
مشعال یوسفزئی کبھی عمران خان کے بہن کیخلاف کھلے عام بولتی ہے آج عمران خان کے حکم کو بھی جوتے کے نوک پر رکھ کر حکومت کمیٹی کی میٹنگ میں ایمل ولی کے ہمراہ شرکت کی !!
یاد رہے عمران خان نے سب کمیٹیوں سے استعفی کا حکم دیا ہوا ہے 🤬
میں نے ایک مچذوب بابا جی سے پوچھا،
کہ یہ سیلاب آخر کب رکیں گے ؟؟؟
بابا جی نے گہری سانس لی اور فرمایا،
جب یہ سیلاب جاتی عمرہ اور
گڑھی خدا بخش پہنچ گئے،،، تب !!!
علیمہ خان کے گھر قیامت برپا ہوئی ان کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا اہلِ خانہ کو تشدد و اذیت کا نشانہ بنایا چوکیدار کو زمین پر پٹخا گیا خواتین و بچوں کی حرمت پامال کی گئی اور گالیوں کی بازگشت میں ظلم و جبر کی تاریک ساعت رقم ہوئی
لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے آج چکدرہ انٹرچینج پر عمران خان صاحب کی رہائی کے لئے احتجاج میں شرکت کی !
خاوند بیوی بچوں سمیت۔ آج کی سب سے خوبصورت ویڈیو