سوڈان، جہاں اقتدار اور وسائل کی جنگ نے ہزاروں بے گناہوں کی زندگیاں نگل لی ہیں،یواےای کی حمایت یافتہ آر ایس ایف ملیشیا کے ہاتھوں ایک ماں شہید کر دی گئی۔لاش زمین پر پڑی ہےاوراس کامعصوم ہرحقیقت سےبےخبر اسے جگانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسے نہیں معلوم کہ اس کی ماں اب کبھی جواب نہیں دے گی۔
جب آپ اپنے گھروں میں دبک کے سوتے ہو کہ مار نہ دیے جاؤ اٹھا نہ لیے جاؤ
تب یہ جوان مہنگے کیمروں سے تصویریں کھینچتے ہیں تاکہ شہیدوں کے خون کا چورن نئے گانوں میں استعمال کرسکیں 😑
A heartbreaking scene from Kashmir: an elderly father carries the body of his son, who was reportedly killed😢 by soldiers of the military regime.
Instead of being treated with dignity, the grieving father is handled as though he were a dangerous terrorist.
#Kashmir #HumanRights #Justice #CivilianProtection #StandWithKashmir
جنریشن برینڈ کے بعد تابش ہاشمی بھی کشمیر ایشو پر کھُل کر بول اُٹھے، آہستہ آہستہ ہمارے اداکار، فنکار بھی غیرت پکڑ رہے ہیں، ورنہ یہ تو یہ کہہ کر پتلی گلی سے نکل جاتے تھے کہ فنکار کا اِن چیزوں سے کوئی لینا دینا نہیں
شُکریہ تابش ہاشمی۔۔۔