دنیا میں آج تک کوئی بھی سوچ سوچتے وقت دل اور دماغ ایک دوسرے کی مخالف سمت میں سوچتے ہیں__
لیکن جب تمہارے بارے میں سوچتا ہوں تو ایسا لگتا ہے دل اور دماغ کا کئی سو سال کا یارانہ ہے__
اور تمہیں سوچتے ہی دونوں یک زباں ہو کے بے اختیار بولتے ہیں__
"من در عشق باشما ھستم" ❤️