السلام علیکم
اے بلندیوں کے بادشاہ
اے رب کائنات۔۔۔۔!!
ہمارے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ، ہم سب کو اپنی رحمتوں سے ڈھیروں خوشیاں ، کشادہ رزق ، عمردراز ، اچھی صحت ، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما
آمین🌼
وقتِ دعا میں ایک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے ، تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پل یونہی ہنسا کرے
پھولوں کی مانند کِھلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو