@muamir میں خود دو اے سی استعمال کر رہا ہوں ہائیر کے
ایک T3 اور دوسرا T3 pro
آدھا گھنٹہ 16 پہ چلا کر اس کے بعد 26 پر L3 پر لاک کر دیتا ہوں۔
رات 9 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک 5 امپئیر لیتا ہے ایک اے سی۔
فین سپیڈ تھوڑی سلو ہو جاتی ہے پر کولنگ ٹھیک رہتی ہے۔
پڑھا ہے
ہم ایک ایسے دور میں زندہ ہیں جو ظاہری چمک دمک کو بہت اہمیت دیتا ہے
طاقت، کامیابی اور مادی دولت کی تصاویر ہمیں اس قدر متاثر کرتی ہیں کہ ہم انہیں عزت اور کامیابی کا معیار سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔
#wednesdayvibes
چھ ماہ بعد آج پھر ارادہ کیا ہے ساتھ دل و دماغ کو بھی جھاڑ پھونک کر ایکسپائری چیک کی اب پھر سے روٹین میں لوٹنے اور زندگی کو ترتیب سے جینے کی کوشش کرنی ہے ہاں اگر کوئی حسینہ جم پارٹنر بننا چاہتی ہے تو ست بسم اللہ۔