یہ روزانہ پروڈکشن آرڈرز پر باھر آنے والے سیاستدان اور گل بخاری جیسے لوگ حافظ سعید کی ضمانت پر رو کیوں رہے ہیں؟ حافظ صاحب نے عدالت سےرجوع کیا ہے آپ کی طرح فوج پر حملہ یا ملک جام کی بات نہیں کی
لیکن ایک بات یاد رکھو جو تمھارے آقا ہیں انڈیا اور امریکا وہ سب حافظ سعید سے ڈرتے ہیں
کہ اگلی باری میری۔
سیریس سوال اٹھتا ہے کہ مہمانوں کو کیا پیش کیا جائے ؟
*مہمانوں کو ابلے انڈے اور چائے یا کافی۔*
*موسمی پھل اور لیموں پانی*۔
*مونگ پھلی یا جو بھی نٹس میسر ہوں بھنے چنے یا چنے کا ستو۔*
یہ سب بہترین آپشن ہیں۔
ہم پاکستانی بنے ہی شاید بےوقوف بننے کے لئے۔
مطلب ہمیں ہیلتھی کے نام پر جلیبی کھلا دی جاتی ہے اور ہم کھا لیتے ہیں
دیسی کھانوں کو ایسے پیش کیا جاتا ہے کہ اس کے علاوہ پوری دنیا شاید گھٹیا کھانے ہی کھاتی رہی۔ حالانکہ پیزا پاستا کھانے والے ممالک میں جا کے ان افراد کی صحت اور سپو
پتلی روٹی کو شوربے میں بھگو کے دینا ہی نرم غذا ہے
مزے کی بات ہے کہ ایک ہسپتال کی کینٹین پر گیا تو پوری کینٹین میں ایک چیز بھی ایسی موجود نہیں تھی جس میں کچھ مقدار پروٹین کی ہو۔ سوائے پراسیس فوڈ اور سافٹ ڈرنکس کے۔
ایک بندہ ہسپتال میں بیمار پڑا ہے دوسرا نیچے اس تیاری میں ہوتا
@qasim_aliParody @MuaviyaWaqas @SarfrazzPMLN ٹیریان بغیر نکاح کے کیسے پیدا ہوئی؟ اوہ سوری سوری نیازی لگڑ بگڑ تو سرٹیفائیڈ زنائی ہے ، اب یوتھیے کہیں گے یہ ہمارے گھر کا مسلہ ہے