@HamidMirPAK یہ سیاسی لوگ ہر بات میں پوائنٹ سکورنگ کے چکر میں ھوتے ھیں۔ویسے اگر سہیل افریدی نے عام لوگوں کے لئے سڑک کھولنے کو کیا ھے تو تو اچھی بات ھے۔ہمارے سارے لیڈران اور ججز اور ھائی پروفائل پروٹوکول وسلوں کو عام انسان کئ طرح سفر کرنا چاھئے تاکی لوگوں کو تکلیف نہ ھو اور خرچ بھی بچے