دعائے صحت
ہمارے بڑے بہنوئ مولانا محمد کلیم صاحب قاسمی نظام پوری اعظم گڑھ کی بڑی بہن کی اس وقت گلے کی سرجری جاری ہے آپریشن روم میں ہی ہیں، معاملہ بہت ہی نازک ہے.
تمام احباب سے مخلصانہ درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ دعا فرمائیں کہ مریضہ کی سرجری کامیاب ہوجائے نیز دعا کریں
خوشخبری خوشخبری
پرچار ہے تو پہچان ہے
اب آپ کے شیرواں بازار سرائمیر اعظم گڈھ میں آن لائن پرچار رکارڈنگ کی سہولت دستیاب ہے
آواز رکارڈر ۔آواز مکسنگ ۔ ایڈیٹر
محمد فاتح شیروانی اعظمی حقی
ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں
@ImranSamblShahi Imran bhai mai ne itna waqt yani tweet padhne men aaj pahli baar aap ki taweet ko diy qasam
Waqayi lajawab
Dil happy ho gaya
Very very thanksss
ایمان کی سلامتی دنیاکی سب سےبڑی دولت ہےشکرکیجئےکہ ہمارا اور آپ کاایمان سلامت ہےاور اللہ سےاس کی سلامتی کی دعابھی کرتےرہیےورنہ ایمان کاسودا کرنےوالوں کواللہ کیسےذلیل کرتاہےاپنی آنکھوں سےدیکھ لیجئے۔اس مردودکےلئےیہ دنیاتنگ کردی گئی ہےاس کی حالت اس وقت دھوبی کےگدھےسےبھی زیادہ بدتر ہے
کچھ لوگوں پر قابلیت کا بھوت سوار ہوتاہے- جب تک علماء پر طعن و تشنیع کرکے بغض مخفی و خبث باطنی کی غلاظت سپرد قرطاس وقلم نہیں کرلیتے اس وقت تک انکی گفتگو و تحریر قوت تاثیر سے محروم رہتی ہے
ایسے لوگ ذہنی مریض ہوتے ہیں