کوئ مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ھے
کے جو بھی پی ٹی آئ کا لیڈرشپ ایم۔این اے ایم پی اے سینٹرز باہر آرام۔سے گھوم پھر رہا ھے مزے میں جی رہا ھے وہ سو فیصد کمپرومائیز ھے اس کو خان سے کوئ دلچسپی نہیں ھے کیونکہ ڈرخوف سے انکی حالت خراب ھے اگر وہ خان کے لئے باہر نکلے تو پولیس یا فوج کوئ بھی کیس بناکر ان پر ڈال دے گی اور وہ جیل میں سڑتے رہینگے اس لئے کمپرومائیز میں ہی بہتری ھے اپنی جان بچی رہے بس یہی سوچ کر وہ خان کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے مگر سیٹ کا بہت شوق تھا
مجھے منسٹر بننا ھے مجھے سینیٹرز بننا ھے مجھے اسپیکر بننا ھے وغیرہ وغیرہ اب صرف خان کی بہنیں اور خان سے محبت کرنے والے لوگ خان کے لئے نکلتے ہیں بولتے ہیں ورنہ اسمبلی کے اندر بھی یہ بکے ہوئے لوگ خان کانام بھی نہیں لیتے چئیرمین
پی ٹی آئ کہہ کر بلاتے ہیں لعنت ھے تم جیسے مفادپرست اور منافق لوگوں پر
#releaseimrankhan
عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان
@TeamiPians#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
😔💔🚨عمران خان کی ناحق قیدِ تنہائی نامنظور
😔💔🚨عمران خان کی ناحق قیدِ تنہائی نامنظور
😔💔🚨عمران خان کی ناحق قیدِ تنہائی نامنظور
😔💔🚨عمران خان کی ناحق قیدِ تنہائی نامنظور
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
Imran Khan is not alone in this fight. The people demand his release and we will not stop until justice prevails.
FREE IMRAN KHAN NOW
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر@TeamiPians
ہنہ وڑک کے چار جوانوں کی شہادت اور بے گناہ شہریوں پر نام نہاد تنظیم کی فائرنگ قومی سانحہ ہے۔ ہنہ وڑک ایک پُرامن سیاحتی مقام ہے، اسے دہشت گردی کی لپیٹ میں دھکیلا جا رہا ہے؟ حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، عوامی مزاحمت جاری رہے گی۔
— ملک یحیٰ کاکڑ
#ہنہ_وڑک_کوئٹہ_سانحہ