سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت تمام محبان کو مبارک ہو۔ امام عالی مقام جرات و حوصلے کا وہ استعارہ ہیں جن کی رہتی دنیا تک کوئی دوسری مثال نہ ہو گی۔یزید لعین کے ظلم و جبر کے سامنے ان کی حق گوئی اور استقامت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ امام عالی ع کا یہ فرمان کہ مجھ جیسا (حسین) اس (یزید) جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔ ہر دور کے یزید کے سامنے ڈٹ جانے کا درس ہے۔حسینی ہونا حسین ع کے طرزِ عمل کی پیروی کرنے کا نام ہے۔
تیری قسمت کہ مجھے تجھ سے محبت ہوئی ہے
ورنہ ہم لوگ تیرے جیسوں کو کب دیکھتے ہیں
ہم تو خود اِتنے حَسِیں ہیں کہ تیرے جیسے یہاں
ہاتھ رکھ لیتے ہیں دل پر ہمیں جب دیکھتے ہیں.
امامِ جعفر صادق علیہ السلام:
"کوئی شخص کسی درد یا بیماری میں مبتلا ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے گریبان میں منہ ڈال کر سات مرتبہ سورہ الحمد کی تلاوت کرے"
وسائل شیعہ جلد 06 صفحہ 232
امامِ جعفر صادق علیہ السلام:
"کوئی شخص کسی درد یا بیماری میں مبتلا ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے گریبان میں منہ ڈال کر سات مرتبہ سورہ الحمد کی تلاوت کرے"
وسائل شیعہ جلد 06 صفحہ 232
امام محمد باقر علیه السلام
جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے تو خانہ کعبہ پر تکیہ دیں گے اور آپ۴ کے 313 اصحاب آپ کی خدمت میں ہوں گے، آپ۴ سب سے پہلے اس آیت «بقیةالله خیرلکم ان کنتم مؤمنین» کی تلاوت فرمائیں گے
اعلام الوری ص433
#MartyrdomAnniversaryOf_BibiUmmulBaneen as
مولا حسین ع اور حضرت عباس ع کے حرم مبارک بی بی ام البنین کی شھادت کی مجلس
The Martyrdom anniversary of Bibi Umm -ul-Baneen (as) was comomerated in the holy shrine of Mola Imam Hussain as and in the her brave son Hazrat Abbas' as shrine