چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر رضا ربانی کی رہائش گاہ آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی رہنما رضا ربانی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
To the one who always stands strong for our people happy birthday, @BBhuttoZardari! Your commitment to our country is unwavering and we are all immensely proud of you 🫶
🇵🇰🤍💚
❤️🖤💚
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج سوہاوہ کے ہاسٹل کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے اسپیکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سویٹ ہوم کا مشن یتیموں اور ضرورت مندوں کی خدمت ہے۔ اس مشن کی حصول کے لیے زمرد خان کا غیر متزلزل جذبہ اور پاکستان سویٹ ہوم کے ذریعے یتیموں اور ضرورت مندوں کی خدمت قابل رشک ہے۔
پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج وہ جگہ ہے جہاں ملک کا مستقبل بنایا جا رہا ہے۔
یہ کیڈٹ کالج خوشحال پاکستان اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ پاکستان سویٹ ہوم کے بچے ملک کے مستقبل کو روشن کریں گے۔
اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان کو ہائبرڈ جنگ کے شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔
اتحاد اور رواداری قائم کرکے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج کے سرپرست اعلیٰ زمرد خان نے پاکستان سویٹ ہوم کے قیام کے لیے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی حمایت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سویٹ ہوم معاشرے کے سب سے کمزور طبقے کی حفاظت، پرورش اور تعلیم کا ذریعہ ہے۔
پاکستان سویٹ ہوم کے بچے اب مختلف اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ان بچوں نے زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا ہے۔
پاکستان سویٹ ہوم کا کیڈٹ کالج سوہاوہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا ادارہ ہے جو یتیم بچوں کی ضروریات کو پورا کرے گا۔
زمرد خان نے مزید کہا کہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اصل احسان تب کیا جب وہ پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز تھے تو انہوں نے ایچ نائن اسلام آباد میں زمین مختص کی۔ ہمارے یتیم بچوں کو تعلیم دینے کا یہ سفر جاری رہے گا اور قوم کا مستقبل بدل جائے گا۔
اس موقع پر راجہ سفیر اکبر ولد راجہ علی اکبر، جنہوں نے پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج سوہاوہ کے قیام کے لیے اپنی پوری زمین وقف کی ہے، نے بھی پاکستان سویٹ ہوم کی حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا۔
@RPAPPP@PTVNewsOfficial@RadioPakistan
آج بھی بلھے شاہ کی ضرورت ہے بلھے شاہ لوگوں کو پڑھایا نہیں جارہا اگر بلھے شاہ پڑھائیں گےتو آپکے ہیروز بدل جائینگے۔بلھے شاہ وصل ہےجبکہ خواجہ فرید ہجر ہے۔بلھے شاہ انکار اور بغاوت ہے۔بلھے شاہ معاشرے کی بات کرتا ہےانہوں نے فزیکلی لڑا اور وہ ایک لمحےکیلئے بھی اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹے
اے راہ حق کے شہیدو،وفا کی تصویروں!
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ..
پاکستان کے تمام شہدا کو سرخ سلام جنہوں نے ملک کی حفاظت کرکے اپنی جان دی ملک کے دفاع کے لئے لڑے اور شہید ہوگئے سلام ان ماؤں کو جن کے بیٹے ملک کے لئے قربان ہوئے
#DefenceAndMartyrsDay@OfficialDGISPR