دیسی فیمنسٹس نے وزیراعظم عمران خان کے ہمیشہ خواتین مخالف کہا ہے لیکن عمران خان کے دور میں ہی پہلی خاتون سپریم کورٹ جج بنی ہے-
یاد رہے کہ اٹارنی جنرل اور وزیر قانون نے عائشہ ملک کے حق میں ووٹ دے کر 4-5 سے کامیاب کرایا جبکہ دیسی فیمنسٹس کے فیورٹ قاضی فائز عیسی نے خلاف ووٹ دیا-
"اگر نواز شریف 4 ہفتے میں لندن سے واپس پاکستان نہ آئے، تو سب سے زیادہ شور میں مچاؤں گا۔ آپ دیکھئے گا تو صحیح میں کیسا شور مچاتا ہوں" -
حامد میر، 2019
کسی کو ہمارے ان سینئر صحافیوں کے شور کی آواز آئی ہے 2019 سے لے کر آج تک؟ 🤔
حکومت پاکستان جاگ جاو
ڈی ڈبلیو کے مطابق پاکستان اس سال 36 لاکھ ٹن چاول برآمد کریگا۔ جس میں 20 فیصد دنیا کابہترین چاول باسمتی شامل ہے۔ تاہم حکومتی سطح پر کوئی پلیٹ فارم نہ ہونیکی وجہ سے دبئی میں موجود انڈین برانڈز پاکستانی چاول سستے داموں خرید کر مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔ 👇
یہ ڈاکٹر ہے ۔ آج کل پاکستان آیا ہوا ہے۔ اب یہاں سے مزید مریض گھیر کر لے جائے گا لندن کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھانے کے لیے ۔۔ اپنی دوائی بھی حکیم سے لیتا ہے۔