جمعہ جمعہ 8 دن: عطا تارڑ، رفیق تارڑ والے، کہتے ہیں اب کسی نے لوٹے کا نعرہ لگایا تو جوتے پڑیں گے- واہ واہ - دوسری طرف نواز کی واپسی کے ساتھ ہی الطاف حسسیں کی واپسی کا نعرہ بھی لگنے لگا- فوج کیا کریگی ان حالات میں- کوئی ہے جو یہ نون لیگی دھمکیاں روک سکے - اتنی کمزوری اورگراوٹ کیوں?
عمران خان کے جلسے کی کوریج نہ رُکوائی جائے کیونکہ دنیا سب جان چُکی ہے اور اس طرح کی رکاوٹوں سے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ اور زور سے آگے بڑھے گا
پاکستان زندہ باد لیٹر گیٹ مُردہ باد
عمران خان نے کوئی کرپشن نے کی اگر کرپشن پر جاتا تو ہم کبھی دفاع نا کرتے آخر اسکا قصور کیا ہے کیا ہم اندھے کیا ہم بہرے ہیں جیسے عمران خان روس گیا امریکہ کو دھمکی لگائی سب کچھ اچانک سے چینج ہو گیا کسی ادارے نے اسکی بات نہیں سنی وہ چیختا رہا😭😭😭
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
العزیزیہ،فلیگ شپ،ایون فیلڈ ریفرنسوں،پاناموں،ٹی ٹی ٹیوں،چھانگوں مانگوں،آئی جےآئی،ڈیلوں ڈھیلوں،تین الیکشن دھاندلیوں اور اسامہ پیسوں سے نوازشریف،شہبازشریف کا کوئی تعلق نہیں نجانےیہ کون کرگیا،مگر ڈسکہ دھاندلی عمران خان نےاز بقلم خود کروائی ہے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
انڈیا کا ایک اور جنگی طیارہ مگ 29 کامیابی سے کریش لینڈنگ
24 گھنٹے میں یہ دوسرا حادثہ ہے
او بھائی فروری ضرور ہے مگر 27 فروری ابھی دور ہے. ابھی سے Anniversary منانی شروع کردی.
Please come to our house when you come to Pakistan @CznBurak we are missing our Turkish food !!! @arsalanhshah can we get this booked now, I need to learn how to make Börek 🙏 I think the public needs to get involved
برائےمہربانی انڈرگریڈ طالب علم متوجہ ہوں-جنکی خاندان کی انکم 45،000 سے کم ہے وہ
پبلک سیکٹر کی125 یونیورسٹیوں میں سے کسی میں احساس انڈرگریڈ اسکالرشپ کےلئےدرخواست دیں۔
اسکالرشپ میں ٹیوشن فیس اور رہائشی معاونت شامل ہے
پورٹل 30اکتوبر تک کھلا ہے
https://t.co/GSw0q2bVmu
@SaniaNishtar