@ICT_Police@PTVNewsOfficial کیا باقی دشمن ہیں یا پاکستانی نہیں جن پر ظلم کیا جا رہا یاد رکھو اک عدالت اللّٰہ پاک کی بھی لگے وہاں شریفوں نے تم لوگو کو نہیں بچانا ایک ایک ظلم کا حساب ہو گا
کراچی چورنگی پر ایک ماں اپنے دو بچوں کو لے کر آ گئے ایک کی عمر ایک ماہ اور ایک ایک سال کا ہے کیا یہ لوگ مسلہ ہو سکتے ہیں کیا یہ لوگ دہشت گرد ہیں جن پر گولی چلائی جا رہی شرم کرو حکمرانوں اور اللہ کے عذاب سے ڈرو جو تم پر آنے والا ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
ہمارے باپ کا قصور یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پولیس کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر ریڈ، بچیوں کے بال نوچ ڈالے،پائپوں سے مارا۔۔توبہ
فاشزم کی انتہا
#PakistanUnderFascism
@MaizaHameedMNA@QurbanAbbasi جھوٹی عورت بہاولپور والے تو کل اسلام آباد پہنچ چکے ہیں تم لوگو کو وقت قریب انشاءاللہ امریکہ کے غلاموں بہاولپور آؤ تم کو سبق سکھائیں گے
اپنے ہاتھ میں پاکستان کا پرچم لئے سعدیہ جو اپنے دو بچوں کے ہمراہ آج سب سے پہلے احتجاج میں حصہ لینے کیلئے نمائش کے مقام پر پہنچیں تھیں ان کو سندھ پولیس نے حراست میں لے لیا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ#PakistanUnderFascism
پوری پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ بلا تفریق رنگ و نسل،مذہب و مسلک اس #حقیقی_آزادی_مارچ میں شامل ہو کر امریکی سامراج اور ان کے حواریوں کو پیغام دیں کہ امریکی سازشیں پاکستانی سر زمین پر کامیاب نہیں ہونے دینگے،امریکی سازشوں کی ناکامی اور وطن عزیز کی حقیقی آزادی تک یہ جدوجہد جاری رہیگی
لاہور پولیس @CcpoLahore نے دیگر شہریوں کے ساتھ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑ بھی توڑ دی، کیا آپ نے کبھی فلسطین یا کشمیر کی علاوہ کہیں اور دیکھا ہے کہ پولیس شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچا رہی ہو؟انتہائی شرمناک، پولیس کے سنیئر افسران خود بھی سوچیں کیا یہ رویے مناسب ہیں؟