"And victory comes only from Allah, the Almighty, the All-Wise" (Quran 3:126). And Almighty God will certainly, definitely grant victory to the Iranian nation, to the truth, and to the side that is in the right, God willing.
I’ve been Getting message from some “friends” of Ashfaque Satti that he thinks i should stop talking about the case and that he feels Terrible now k “unka media trial horaha ha” or unka “hasta basta ghar tabah hogaya” All i want to say is k Ashfaque sahab thora media trial bardasht karlen, abhee to us larki kay zakham bhee taaza hain, Aap abhee se mujhe khamosh karwaa rahay hain.
لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ
Makkah: Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri accompanied by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, Chairman Supreme Council MQI Dr. Hassan Mohiuddin Qadri, Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri President Minhaj-ul-Quran International, and Shaykh Ahmad Mustafa al-Arabi al-Qadri, is performing Umrah.
❣❣❣
#Umrah #Makkah
کراچی کے علاقے لیاری کے ایک جسم فروشی کے اڈے سے بازیاب کروا کر ایک لڑکی کو بائیس سال بعد اُس کی ماں سے ملوانا میری زندگی کے اہم ترین لمحات میں سے ایک تھا۔۔۔
میں کچھ اور نہ بھی کر سکا تو یہ لمحہ مجھے سرخرو کرنے کے لیے کافی ہے۔
ایک کام کرتے ہیں، آپ پاکستان کے کسی بھی حلقے میں میرے ساتھ چلئیے، ایک طرف آپ یا ن لیگ کا کوئی بھی راہنما اور دوسری جانب گتے پر صرف صنم جاوید کا نام۔۔۔
دیکھ لیتے ہیں عوام نے کسے رد کیا ہے۔
(یہ یاد رہے کہ میں نواز شریف صاحب سے زیادہ عمران خان صاحب کا ناقد ہوں، لیکن حقیقت یہی ہے)
بھائیو اور بہنوں!میری پرانی تصاویر ٹویٹر پر شئیر کی جا رہی ہیں جب میں دوپٹہ نہیں اوڑھتی تھی،ظاہر کیا جارہا کہ کہیں سے تصاویر ہاتھ لگ گئیں۔تمام تصاویر میں نےخود سوشل میڈیا پر لگائیں وہیں موجود ہیں اور رہیں گی ہاں سال بھر سے اللہ نے دوپٹہ اوڑھنے کی توفیق دی دُعاہےاللہ ثابت قدم رکھے