میرے بیٹے فیضان کے لیے سب سے زیادہ آواز پی ٹی آئی ورکرز نے اُٹھائی میرے جو ن لیگ کے ساتھی ہیں ان کی جرأت نہیں ہوئی میرے بیٹے کے لیے آواز اٹھانے کی حالانکہ میں نے کچھ ایکٹوسٹس کو اپروچ بھی کیا
ن لیگی ورکر ڈاکٹر عثمان کا اقرار 🔥
DHR strongly condemns the disappearance of 17-year-old Faizan Usman from Islamabad. The abduction of a minor is a grave violation of human rights & a clear breach of the rule of law. We demand immediate action for Faizan’s safe return & an end to the culture of impunity.
ایک دفعہ عسکری ذرائع بتایا کہ ہمارے نزدیک پاکستان میں کسی بھی ٹریجڈی کی عمر 3 دن ہوتی ہے۔ پھر لوگ سوشل میڈیا پرکسی نئے واقعے کی طرف راغب ہو جاتے ہیں۔
فیضان ہمارا بچہ ہے۔ اس کی جبری گمشدگی کی ٹریجڈی کی عمر 3 دن نہیں ہوگی۔ اس کی بازیابی تک ہم آواز اٹھائیں گے۔
#ReleaseFaizanUsman
میرے گمشدہ بیٹے کے لیے سب سے زیادہ آواز پی ٹی آئی ورکرز نے اُٹھائی میرے جو ن لیگ کے ساتھی ہیں ان کی جرأت نہیں ہوئی فیضان کے لیے آواز اٹھانے کی حالانکہ میں نے کچھ ایکٹوسٹس کو اپروچ بھی کیا لیکن انہوں نے کچھ نہیں کیا !فیضان کے والد کی مطیع اللہ جان سے گفتگو ۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! کم سن بچے کو اس کے کھر سے اس کی ماں کے سامنے بندوق کی نوق پر اغواہ کرنا کون سی روایات کا حصہ ہے؟
#ReleaseFaizanUsman#releasefaizan
اگر اتنے شواہد کے بعد بھی فیضان عثمان لاپتہ، اغواء ہے اور بازیاب نہیں ہوسکتا تو پھر اس ملک کا نظام انصاف،، نظام جنگل میں تبدیل ہوگا،، اس ملک کی جمہوریت نہیں بادشاہت ہے،، جہاں قانون بھی بادشاہ،، جج بھی بادشاہ اور عوام کیڑے مکوارے ہیں،،
فیضان عثمان، یہ بچہ شاید اتنا بےضرر لگ رہا ہے، شاید ایک چونٹی کو بھی پاؤں تلے نا روندے۔۔ دو ماہ سے اغوا ہے، نا قانون نہ آئین نہ انصاف۔ چھوڑ دیں ہمارے لوگوں کو۔
#ReleaseFaizanUsman
This photo was taken outside my uncle's office on July 5th, 2024, when Faizan Usman, son of Dr. Usman, was abducted by the "VIGO DALA WALY" . We immediately demand the swift and safe release of my cousin Faizan Usman.
#ReleaseFaizanUsman#releasefaizan