Faizan Usman is finally back, thanks to the unwavering support of those who stood by us during an extremely challenging time. I'm struggling to find the right words to express my heartfelt gratitude to each and every one of you who made this possible.❤️
Thank you once again
Alhamdulillah suma Alhamdulillah,Faizan Usman is back safe and sound. Congratulations to everyone, and Thank you for your immense support. It means a lot
#Faizanusman
ڈاکٹر صاحبہ ! خدا نہ کرئے ایسا واقعہ کبھی آپ یا کسی اور کیساتھ پیش آئے ۔ میں ذاتی طور پر ڈاکٹر عثمان کو جانتا ہوں ان کا بیٹا ایجنسیوں نے اٹھایا ہے اس کے ثبوت موجود ہیں۔ اگر بیٹے نے کوئی جرم کیا تھا (جو میرے علم کے مطابق نہیں کیا ) تو اسکے خلاف کیس کرلیتے مگر ہمارے ہاں ایسا کیا نہیں جاتا
فیضان عثمان کی اپنے گھر میں بہن بھائیوں کے ساتھ خوش گپیاں اب ایک خواب سا لگتا ہے... کم عمری میں جبری گمشدگی کے آج 64 دن گزر چکے ہیں۔ اس قیدِ تنہائی کی تصویر پر غور کریں، اس کی آنکھوں میں جھانکیں، اس کے چہرے کی اداسی کو دیکھیں 😭۔ جبری طور پر ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو میں اس کے زندہ ہونے کی خبر ملنے کے باوجود دل میں سکون نہیں آ رہا ، راتیں بے چینی اور تڑپ میں گزر جاتی ہیں۔ جب تک فیضان کی بازیابی نہیں ہوتی، ایک لمحہ چین کا نہیں۔ اللہ سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آپ سب سے دلی اپیل ہے کہ فیضان عثمان کی جلد واپسی کے لیے دعا کریں
لفظ میں تصویر میں پتھر میں قید
کر دیاہے جبر کےمنظر میں قید
💔
It’s been 65 days since my 17-year-old cousin Faizan Usman was abducted by security agencies. His family is devastated, and we demand his safe return. No child should be taken like this. #Releasefaizan#releasefaizanusman
باپ کے آنسو ڈرامہ ھی سہی
آپکا فرمایاھے تو،ایساہی سہی
جدا جسم کاٹکڑانہ ہوکسی کاکبھی
چاھے دشمن کاہو لخت جگر ہی سہی
آنسو ں بابا کےتوعرش ہلادیتےہیں
نگہبانوں سے یہاں طعنہ ہی سہی
#ReleaseFaizanUsman#ReleaseFaizan
بہن کی فرمائش پر فیضان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سرائیکی گانا تو سناؤں گا، مگر شرط یہ ہے کہ میرا پورا چہرہ نہ آئے۔ شاید اُس لمحے اس کی بہن کو اندازہ بھی نہ تھا کہ وہ اپنے بھائی کی آواز کو ان جدائی کے دنوں کے لیے ہمیشہ کے لیے محفوظ کر رہی ہے۔
گھر کا ماحول ہنسی مذاق سے بھرپور تھا، سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا۔ لیکن اپنی آزادی کے دنوں میں سرائیکی نغمہ گنگناتا ہوا فیضان، جیسے اس گانے کے بول جبری گمشدگی کے درد کو پیاروں کی زبان حال سے بیان کر رہے ہوں۔
یہ وہ لمحے تھے جنہیں اب یاد کرنے پر دل بوجھل ہو جاتا ہے،
"اے میرے پُنل، اے میرے پُنل" (پُنل، سرائیکی لوک داستان میں محبوب کا نام)
"میری آنکھیں تیری جدائی میں ٹھاٹھیں مارتے دریا کی طرح آنسو بہا رہی ہیں۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
جب تم مجھے ملو گے، تب ہی میں اپنی آنکھوں میں کاجل لگاؤں گی۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
اس تھل (سرائیکی خشک علاقے کا صحرا) کے کونے کونے سے پوچھ لو، کہاں کہاں نہیں ڈھونڈھا تمہیں۔
ٹیلوں پر چڑھ کر میں تمہیں پکارتا رہا۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل"
💔
#releasefaizan #releasefaizanusman
On 5th July, Faizan Usman, a 17-year-old boy, was taken from us without any explanation. His family has been left in anguish, searching for answers. Help us raise our voices. #releasefaizan#releasefaizanusman
اس کے نام............!
میں نے خوشبو کو بھی چھو کے دیکھا
میں نے مٹھی میں کرنیں سمیٹیں
میں نے بھوسے لیئے چاندنی کے
میں نے سورج میں سائے کو دیکھا
میں ہوا سے کروں گفتگو بھی
میں صداﺅں کا ہر روپ دیکھوں
میں نے سوچوں کے نغمے سنُے ہیں
میں نے لفظوں سے چہرے بنے ہیں
رنگ کا عکس دیکھا ہے میں نے
عکس کا رنگ پہنا ہے میں نے
میں نے قطرے میں دجلے کو دیکھا
میں نے دجلے میں قطر ہ نہ پایا
میں جو سوچوں تو کیا کیا نہ دیکھوں
میں جو دیکھوں تو کیا کیا نہ سوچوں
میں و ہ قادر کہ گُم قدرتوں میں
میں و ہ شاعر کہ چُپ حیرتوں میں
تجھ کو سوچوں تو کچھ بھی نہ دیکھوں
تجھ کو دیکھوں تو کچھ بھی نہ سوچوں..
#releasefaizanusman
#releasefaizan
فیضان کی ویڈیو دیکھ کر ہم سب بہت خوش ہیں۔ اور بلواسطہ ہی سہی، اغواکاروں کیطرف سے اس رابطے/پیغام کا خیر مقدم کرتے ہیں اور فیضان کی خیریت بتانے پر انتہائی مشکور ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں جیسا کہ ویڈیو میں وعدہ کیا گیا ہے، فیضان کو جلد از جلد رہا کر دیا جائے گا۔
#ReleaseFaizanUsman
جو لوگ ایک بچے کی illegal custody میں زبردستی لی ہوئی ویڈیو سوشیل میڈیا پر شیئر کر رہے ہے ایک جھوٹا بیانیہ بنانے کے لئے، سب سے پہلے ان دو سوالات کے جواب دے دیں:
۱۔ اگر یہ ویڈیو فیضان نے اپنے والد کے لئے رضامندی سے بنائی تو کسی random X اکاؤنٹ کو یہ کیسے اور کس کے ذریعے پہنچی؟ اس
Faizan used to love psychology, once he came through a documentary in which some people were arresting innocent women and kids. And he asked, " How can people be this cruel? don’t they have a heart?"
My heart is breaking. We need him back!
#ReleaseFaizanUsman#releasefaizan
فیضان عثمان کے اغواءکار کہتے ہے کہ پاکستانیوں کا خافظہ بڑا کمزور ہے تین دن دھڑا دھڑ شور مچتا رہے گا اور پھر لوگ بھول جاتے ہے معاملہ رفع دفع ہوجاتا ہے، لیکن پاکستانیوں آپ نے فیضان عثمان کو بھولنا نہیں ہے قطعی چور پر بھی آرام سے نہیں بیٹھنا، مسلسل آواز اٹھانا ہوگا وگرنہ اسی طرح کمسن بچے اٹھادییے جائیں گے اور ہم بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکے جائیں گے!
#releasefaizanusman #releasefaizan