"الحمدللہ ، میرا پیارا بیٹا فیضان عثمان گھر پہنچ گیا ہے۔میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنی پوری قوم اور ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کروں۔"ڈاکٹر عثمان
@drusmanbaloch
Link : https://t.co/gMkTdxMyFT
Faizan Usman is finally back, thanks to the unwavering support of those who stood by us during an extremely challenging time. I'm struggling to find the right words to express my heartfelt gratitude to each and every one of you who made this possible.❤️
Thank you once again
Alhamdulillah, Faizan is safe and home after 65 days!
We are deeply grateful to everyone who supported us during this difficult time. Your prayers, messages, and efforts have meant the world to us. Thank you for standing by us and raising your voices when we needed it the most.
Faizan Usman is finally back, thanks to the unwavering support of those who stood by us during an extremely challenging time. I'm struggling to find the right words to express my heartfelt gratitude to each and every one of you who made this possible.❤️
Thank you once again
باپ کے آنسو ڈرامہ ھی سہی
آپکا فرمایاھے تو،ایساہی سہی
جدا جسم کاٹکڑانہ ہوکسی کاکبھی
چاھے دشمن کاہو لخت جگر ہی سہی
آنسو ں بابا کےتوعرش ہلادیتےہیں
نگہبانوں سے یہاں طعنہ ہی سہی
#ReleaseFaizanUsman#ReleaseFaizan
On 5th July, Faizan Usman, a 17-year-old boy, was taken from us without any explanation. His family has been left in anguish, searching for answers. Help us raise our voices. #releasefaizan#releasefaizanusman
It’s been 65 days since my 17-year-old cousin Faizan Usman was abducted by security agencies. His family is devastated, and we demand his safe return. No child should be taken like this. #Releasefaizan#releasefaizanusman
بہن کی فرمائش پر فیضان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سرائیکی گانا تو سناؤں گا، مگر شرط یہ ہے کہ میرا پورا چہرہ نہ آئے۔ شاید اُس لمحے اس کی بہن کو اندازہ بھی نہ تھا کہ وہ اپنے بھائی کی آواز کو ان جدائی کے دنوں کے لیے ہمیشہ کے لیے محفوظ کر رہی ہے۔
گھر کا ماحول ہنسی مذاق سے بھرپور تھا، سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا۔ لیکن اپنی آزادی کے دنوں میں سرائیکی نغمہ گنگناتا ہوا فیضان، جیسے اس گانے کے بول جبری گمشدگی کے درد کو پیاروں کی زبان حال سے بیان کر رہے ہوں۔
یہ وہ لمحے تھے جنہیں اب یاد کرنے پر دل بوجھل ہو جاتا ہے،
"اے میرے پُنل، اے میرے پُنل" (پُنل، سرائیکی لوک داستان میں محبوب کا نام)
"میری آنکھیں تیری جدائی میں ٹھاٹھیں مارتے دریا کی طرح آنسو بہا رہی ہیں۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
جب تم مجھے ملو گے، تب ہی میں اپنی آنکھوں میں کاجل لگاؤں گی۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
اس تھل (سرائیکی خشک علاقے کا صحرا) کے کونے کونے سے پوچھ لو، کہاں کہاں نہیں ڈھونڈھا تمہیں۔
ٹیلوں پر چڑھ کر میں تمہیں پکارتا رہا۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل"
💔
#releasefaizan #releasefaizanusman
فیضان عثمان کی جلد بازیابی کے لیے سرائیکی اسٹوڈنٹ فیڈریشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے چیئرمین ملک شعیب قاسم اور کیبنٹ ممبران کا اظہار یکجہتی۔ ان کا میرے آفس آنا اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلانا ہمارے لیے امید کی کرن ہے۔ آپ سب کی دعاؤں اور تعاون سے جلد خوشخبری کی توقع ہے۔
#ReleasFaizanUsman
#ReleaseFaizan
فیضان عثمان کی جبری گمشدگی اور جلد بازیابی کے لیئے آل پاکستان احمدانی اتحاد کے عہدیداروں کا احتجاج۔ فیضان عثمان کے گاؤں اور اہل علاقہ کے درد کا شکریہ
#ReleaseFaizanUsman#releasefaizan
فیضان عثمان کی اپنے گھر میں بہن بھائیوں کے ساتھ خوش گپیاں اب ایک خواب سا لگتا ہے... کم عمری میں جبری گمشدگی کے آج 64 دن گزر چکے ہیں۔ اس قیدِ تنہائی کی تصویر پر غور کریں، اس کی آنکھوں میں جھانکیں، اس کے چہرے کی اداسی کو دیکھیں 😭۔ جبری طور پر ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو میں اس کے زندہ ہونے کی خبر ملنے کے باوجود دل میں سکون نہیں آ رہا ، راتیں بے چینی اور تڑپ میں گزر جاتی ہیں۔ جب تک فیضان کی بازیابی نہیں ہوتی، ایک لمحہ چین کا نہیں۔ اللہ سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آپ سب سے دلی اپیل ہے کہ فیضان عثمان کی جلد واپسی کے لیے دعا کریں
لفظ میں تصویر میں پتھر میں قید
کر دیاہے جبر کےمنظر میں قید
💔
65 days ago, Faizan Usman vanished. His mother waits by the door, his father fights for justice, and his siblings live in fear. #releasefaizan#releasefaizanusman