Unless Faizan himself gives a statement in court admitting guilt, none of these accusations from unknown accounts can be considered valid. These are mere *allegations* without any *proof* .
#ReleaseFaizan#ReleaseFaizanUsman#releasefaizan
جسٹس بابر ستار تاریخ رقم کر رہے میں ان کے ناقدین میں سے تھا مگر جس طرح وہ انصاف کی کرسی پر بیٹھنے کا حق ادا کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے قابل ستائش ہے۔
بینظیر شاھ کا لکھا گیا تھریڈ ملاحظہ کریں جبری گمشدگی کے کیس میں۔
اس کیس میں ایک بچا فیضان لاپتہ ہوا تھا مگر اہل خانہ کے بقول اسے+
A short thread on Islamabad High Court Justice Babar Sattar's order dated Sep. 11 regarding the case of 18-year-old Faizan Usman, who went missing two months ago and recently “returned” home.
The court then ordered that all intelligence agencies operating in Islamabad—such as IB, FIA, ISI, MI—be made parties to the case.
Additionally, the Chief Commissioner of Islamabad file a report explaining why enforced disappearances continue with impunity within his jurisdiction.
باپ کے آنسو ڈرامہ ھی سہی
آپکا فرمایاھے تو،ایساہی سہی
جدا جسم کاٹکڑانہ ہوکسی کاکبھی
چاھے دشمن کاہو لخت جگر ہی سہی
آنسو ں بابا کےتوعرش ہلادیتےہیں
نگہبانوں سے یہاں طعنہ ہی سہی
#ReleaseFaizanUsman#ReleaseFaizan
@drusmanbaloch فیضان کا مسکراتے ہوئے وہ سرائیکی گانا سنانا، ایک لمحے میں معصوم سا مذاق تھا، لیکن آج وہی لمحہ دل کو چیرنے والا دکھ بن چکا ہے۔ ہر بول، ہر سطر، جدائی کی ایک نئی کہانی سناتی ہے۔ اللہ کرے کہ وہ وقت جلد آئے جب ہم فیضان کو واپس اپنی ہنسی اور مسکراہٹ میں دیکھ سکیں۔
فیضان کی آواز میں سرائیکی نغمہ اُس وقت تو معصوم فرمائش تھی مگر آج وہی گانا سن کر دل روتا ہے۔ کون جانتا تھا کہ وہ پل جدائی کے دنوں کی یاد بن جائے گا۔ 'اے میرے پُنل' کی ہر سطر ہماری جدوجہد اور درد کی داستان ہے۔ دعا ہے وہ دن جلد آئے جب اپنے بھائی کی مسکراہٹ دیکھ سکیں
#ReleaseFaizan
بہن کی فرمائش پر فیضان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سرائیکی گانا تو سناؤں گا، مگر شرط یہ ہے کہ میرا پورا چہرہ نہ آئے۔ شاید اُس لمحے اس کی بہن کو اندازہ بھی نہ تھا کہ وہ اپنے بھائی کی آواز کو ان جدائی کے دنوں کے لیے ہمیشہ کے لیے محفوظ کر رہی ہے۔
گھر کا ماحول ہنسی مذاق سے بھرپور تھا، سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا۔ لیکن اپنی آزادی کے دنوں میں سرائیکی نغمہ گنگناتا ہوا فیضان، جیسے اس گانے کے بول جبری گمشدگی کے درد کو پیاروں کی زبان حال سے بیان کر رہے ہوں۔
یہ وہ لمحے تھے جنہیں اب یاد کرنے پر دل بوجھل ہو جاتا ہے،
"اے میرے پُنل، اے میرے پُنل" (پُنل، سرائیکی لوک داستان میں محبوب کا نام)
"میری آنکھیں تیری جدائی میں ٹھاٹھیں مارتے دریا کی طرح آنسو بہا رہی ہیں۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
جب تم مجھے ملو گے، تب ہی میں اپنی آنکھوں میں کاجل لگاؤں گی۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل
اس تھل (سرائیکی خشک علاقے کا صحرا) کے کونے کونے سے پوچھ لو، کہاں کہاں نہیں ڈھونڈھا تمہیں۔
ٹیلوں پر چڑھ کر میں تمہیں پکارتا رہا۔
اے میرے پُنل، اے میرے پُنل"
💔
#releasefaizan #releasefaizanusman

65 days ago, Faizan Usman vanished. His mother waits by the door, his father fights for justice, and his siblings live in fear. #releasefaizan#releasefaizanusman
فیضان عثمان کی جلد بازیابی کے لیے سرائیکی اسٹوڈنٹ فیڈریشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے چیئرمین ملک شعیب قاسم اور کیبنٹ ممبران کا اظہار یکجہتی۔ ان کا میرے آفس آنا اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلانا ہمارے لیے امید کی کرن ہے۔ آپ سب کی دعاؤں اور تعاون سے جلد خوشخبری کی توقع ہے۔
#ReleasFaizanUsman
#ReleaseFaizan
فیضان عثمان کی جبری گمشدگی اور جلد بازیابی کے لیئے آل پاکستان احمدانی اتحاد کے عہدیداروں کا احتجاج۔ فیضان عثمان کے گاؤں اور اہل علاقہ کے درد کا شکریہ
#ReleaseFaizanUsman#releasefaizan