پاکستانی سیاست میں "سٹوڈنٹس پالیٹکس" کی اہمیت ابھی مکمل طرح رائج نہیں ہوئی ہے۔
آئی ایس ایف، ایم ایس ایف، پی ایس ایف اور آئی جے ٹی کا اصل پوٹینشل سیاسی جماعتیں استعمال ہی نہیں کر سکیں ہیں۔
آپکے خیال میں کونسی سٹوڈنٹ تنظیم آنے والے الیکشن میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟
Waoooo what a robotic scene..... Looking like purely a drama which Is performed by these people. Thori zada rehearsal krwa leni thi shyd acha perform krty.......baqq. Tum logo k log razakar hmary terrorist....koo shrm hti h koi haya hoti h Jo Tum kya jano Kya hti h......
پارٹی الیکٹیبلز کو چھوڑے اور اب نظریاتی گراؤنڈ ورکرز پر فوکس کرے، یہ سرمایہ دار بھی ان ورکرز کی وجہ سے آگے آتے ہیں۔
پارٹی کو اب پچھلے الیکٹیبلز اور لوٹوں کو دیکھ کر سیکھنا ہو گا۔
@HniaziISF@MashwaniAzhar#اب_کی_بار_نوجوان_سرکار
دستور کا آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے میرا سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹیکل کا اطلاق محض ریاست کے طاقتور حکام تک ہی محدود ہے کیونکہ باقی سب کیلئے تو شرفِ انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں؟