ہتھیار تو فوجی کا زیور ہوتے ہیں پھر فیلڈ مارشل کے آتے ہی ان سے ہتھیار کیوں لے لیے جاتے ہیں؟ حافظ جی بلٹ پروف جیکٹ تو ہر وقت پہنے رکھتے ہیں تو پھر خوف کس چیز کا ہے؟ کیا اب اپنے جوانوں پر بھی بھروسہ نہیں رہا؟
جو خوفزدہ فیل مارشل آرمی چیف، اپنی زیر کمان فوج سے، بارڈر کے اوپر، ملنے سے پہلے، فوجیوں کے ہتھیار پھینکوا کر ان کے سامنے جائے، وہ نا تو خود لڑنے کے قابل ہوتا ہے اور ناہی اس کے احکامات پر وہ ہتھیار ڈالے فوج لڑتی ہے۔
ایک ٹاؤٹ نے سینیٹر مشتاق سے سوال کیا
کہ
“عمران خان نے اسرائیل کی مزمت نہیں کی
کیا
آپ عمران خان کی بھی مذمت کریں گے”
۔۔
“سینیٹر مشتاق نے جو جواب دیا ہے اسے سن کر ڈوب مرنا چاہیے اگر واقعی حلالی ہوا تو”
اقرار الحسن شرم کرو
آئی ایس ایف نکلے گی، ہم نکلیں گے، کسی کی کال کا انتظار نہیں کریں گے، معاملات اپنے ہاتھوں میں لیں گے۔
مرکزی صدر امجد علی شاہ کا پیغام۔
#ComeToStreetsForKhan
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
عمران خان کو جیل سے پمز لانا اور پھر خفیہ طریقے سے اُسکو ادویات اور انجیکشن لگوا��ا بہت سے سوال پیدا کرتا ہے جس شخص پر تین قاتلانہ حملے ہو چکے ہوں سکیورٹی رسک کی وجہ سے جسے عدالت تک میں نا پیش کیا جاتا ہو آدھی رات نا معلوم وجوہات پر انہیں جیل سے کہیں اور لے جانا فیملی کو اطلاع نہیں پارٹی کچھ جانتی نہیں ! ایمرجنسی بنیادوں پر آج ہی خان کی فیملی سے ملاقات کروائی جائے کوئی نہیں جانتا خان کس حالت میں ہیں
❗انصافینز تعاون کی ضرورت ہے
پٹواریوں کی اتنی شدید رپورٹنگ کہ میری پوسٹ دو پرسنٹ فالوورز کو بھی نظر نہیں اتی اکاؤنٹ کو ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ چندروز اپ میری پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ اور ری پوسٹ کر دیا کریں
اگر اپ کو میری یہ پوسٹ نظر ائے تو لائک رپوسٹ اور کمنٹ کر دیں
ہم نے ہر دروازے پہ دستک دے کر دیکھ لیا، ہمارا کوئی مددگار نہیں۔ اب ہم سارے پاکستانی مل کر اپنا مقدمہ ان ظالم حکمرانوں کے خلاف اللہ کی بارگاہ میں لے کر جائیں گے۔ویڈیو دیکھ کر شیئر کریں اور اس تحریک کا حصہ بنیں۔
مجھے ہے حکمِ اذاں