مریم نواز حسینہ واجد کے نقشہ قدم پر چلے گی تو فر ہمیں بھی بنگالی طلبہ کا راستہ معلوم ہے اس لے بہتر ہے طلبہ کے ساتھ یہ ظالمانہ رویہ بندکرے
@maryamnawazkhan#JusticeForPGCStudent
اگر آپکے ہاں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے اور آپ کے پاس صرف ایک کو تعلیم دینے کا سرمایہ ہے تو آپ اپنی بیٹی کو تعلیم دیں کیونکہ بیٹیاں ہی نسلوں کی تربیت کرتی ہیں۔
#InternationalWomensDay
میں نے تاتاریوں کا ظلم نہیں دیکھا اہل کوفہ کی بے وفائی نہیں دیکھی نہ ہی میں نے اصحاب رسول کی استقامت دیکھی ہے لیکن میں نے صہیونیوں کی بربریت دیکھی ہے اُمت کی بے وفائی دیکھی ہے اور اہل غزہ کے حوصلے دیکھے ہیں بلاشبہ اس گردش لیل و نہار میں روشنی اور تاریکی کے ہزار عکس ہیں
#SaveGaza
تعزیرات پاکستان دفعہ 298-B اور 298-C کے تحت قادیانی اپنے جھوٹے مذہب کی اشاعت نہیں کر سکتے چیف جسٹس کا قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت دینا دین اسلام سے غداری ہے پاکستان کے غیرت مند قوم آپ کے اس فیصلہ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہے
ختم نبوت زندہ باد❤️
#StateYouthParliamentPak
بھٹو کو تخت میں بھٹا نے کے لے شیخ مجیب کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا ان پر غداری کے الزامات لگائے گئے اِدھر ہم اُدھر تم کا نعرہ بلند کیا گیا اور نتیجہ بنگلہ دیش کی شکل میں پاکستان کو ملا بھٹو کو آخر میں تخت کے بدلے تختہ دار ملا آج تاریخ پھر سے خود کو دہرا رہی ہے
#Pakistan 🇵🇰😭
The Last Suspension Bridge of the Old Silk Route Located in Badals District Nagar this bridge has a great history
Before the construction of the Karakoram Highway traffic and trade continued through this bridge on foot and in pockets from Hunza to Gilgit and from Nagar to Gilgit
جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی ، اور کہتی ہیں کہ ہمارا ذہن صاف ہے تو ان سے ایک عرض ہے کہ کیا تمہارا ذہن
فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
سے زیادہ صاف ہے؟ پردے کا حکم تو انہیں بھی تھا.
#14February#StateYouthParliment#Haya_Day
State Youth Parliament
@Fawad__Ahmad@IAmZeeshan_10++
یہ گلگت بلتستان ہے جہاں لوگ جب چاہے اپنا ائینی حق استعمال کر کے احتجاج کر سکتے ہیں اگر گلگت بلتستان کی جگہ یہ کشمیر ہوتا تو ہندوستان حکومت اب تک نہ جانے کتنے جنازے اٹھوا چکے ہوتے اس کے اندازہ نہیں لگایا جا سکتا اسی لیے ہم کہتے ہے جی بھی سیس پاکستان
#GBSays_Pakistan