یہ موصوف اسد خان ہیں
ملتان میں یونائٹیڈ بنک کے منیجر ہیں
. تو ظاہر ہے تعلیم بھی اچھی ہو گی
اسی گزشتہ جمعہ 31 جولائی کے دن
موصوف اسد خان اپنے تین انتہائی مہذب دوستوں سمیت باہر ریڑھی سے سموسے لیکر انٹرنیشنل فوڈ چین سب وے کے ہال میں جا گھسے تاکہ فوڈ چین کا ائرکنڈیشن اور صاف ستھری جگہ کو مفت میں انجوائے کر سکیں
جب یہ چاروں پڑھے لکھے جاہل فوڈ چین کی ٹیبل پہ قبضہ کر کے سموسوں میں مشغول ہوئے تو فوڈ چین کے ویٹر نے انہیں کہا کہ یہاں باہر سے فوڈ لا کر کھانا منع ہے اس بات پہ یہ چاروں ویٹر کو گالیاں دینے لگ گئے ویٹر نے شفٹ انچارج فضیل کو صورتحال سے آگاہ کیا تو فضیل ان کی ٹیبل پہ خود آیا اور اتنا کہا کہ یہاں کے رولز کیمطابق آپ باہر سے کوئی فوڈ لا کر یہاں نہیں کھا سکتے مگر اب آپ لوگ کھا رہے ہیں تو جلدی سے ختم کر کے چلے جائیے کہیں ہماری ملازمت ہی نہ چلی جائے
اس بات پر موصوف اسد خان یونائٹیڈ بنک منیجر شفٹ انچارج فضیل کو تھپڑ مارنے لگ گیا فضیل نے کوئی بات کی نہ ری ایکشن دیا مگر پھر بھی اسد خان نے کاونٹر پہ جا کر فضیل کو پھر مارا
اسی دوران سب وے میں موجود کسٹمر نے ون فائیو پہ کال کر دی تو اسد خان اور اسے کے ساتھی باہر چلے گئے اور فضیل کو بھی باہر بلا لیا کہ ہم معافی مانگنا چاہتے ہیں مگر فضیل جب باہر آیا تو ان چاروں نے مل کر فضیل کو مارنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا اور اتنی دیر تک مارتے رہے کہ جب تک پولیس موقع پر پہنچی اور انہیں گرفتار کر لیا
دنیا سچ کہتی ہے کہ تعلیم ایک نالج ہے
مگر اچھا انسان بننے کیلیے انا و تکبر کو دفنانا پڑتا ہے
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
@Atifrauf79 Jo Supreme Court per Nawaz League ne hamla kiya tha Working Chief Justice ko Qatal kerna chaha tha us waqt Nawaz Shareef Fitny ko Khatam ker dety to yeh sab Gandgi na phahlti.....
Koi Sharam Hoti hai ..... Koi haya hoti hai.!
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
میں آج یہ سروے الیکشن کے حوالے سے نہیں بلکہ فسطائیت بمقابلہ عمران خان کروانا چاہتی ہوں
آپ کی نظر میں ان دونوں میں سے پاکستان کو کون بہتر بنا سکتا ہے؟
1 جو عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں وہ ریٹویٹ کریں۔
2 جو سمجتے ہیں عاصم منیر ٹیھک کرسکتے ہیں وہ لائیک کریں
میں تو تحریک انصاف جوائن کر چکا، کیا اعتزاز احسن صاحب کو بھی پی ٹی آئی میں باقاعدہ شامل ہو جانا چاہیے؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے عوام کی رائے کا اندازہ ہو جائے گا ۔
#پری_پول_رگنگ_نامنظور
درد دل رکھنے والا ہر انسان اس ویڈیو کو ضرور شئیر کرے گا مردہ ضمیر پر کوئی اثر نہیں ہوگا
سپیشل ایجوکیشن سکول پیر محل کی ویڈیو
اس ویڈیو کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ایک معزور بچی جس کو پڑھنے کا شوق ہے اور کیسے سیڑھیوں کا استعمال کرکے کلاس روم میں جارہی ہے تعلیم کے سوداگروں کچھ تو خدا کا خوف کرلو خدارا اس معصوم معذور بچی کی آواز بنیں اور بے حس سکول انتظامیہ کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے