ہمیں کچھ دنوں سے ای میل آرہی ہیں کہ اسرائیل کے خلاف بات مت کریں، ہماری international exhibitions کینسل کر دیں گے، مگر میں رابی پیرزادہ، اپنے ہر ذاتی مفاد کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آج کھل کہ کہتی ہوں میں اسرائیل کو نہیں مانتی، یہ کوئ ملک نہیں بس ایک دہشت گرد تنظیم ہے، جو کرنا ہے کرلو۔
عمران خان کے بقول بھارتی میڈیا جس انداز میں فضل الرحمان کو کوریج دے رہا ہے اس سے گمان ہوتا ہے کہ وہ بھارتی شہری ہے ذرا دیکھئے بھارتی میڈیا نے 2014 دھرنے کو کیسی کوریج دی تھی
وہ والا اسد عمر کہاں ہے جو کہتا تھا پٹرول 40 روپے لیٹر کر دوں گا؟
وہ والا مراد سعید کہاں ہے جو کہتا تھا جس دن عمران خان وزیراعظم بنا اس سے اگلے دن 100 ارب ڈالر آ جائے گا؟
وہ والا علی محمد خان کہاں ہے جو کہتا تھا ریاست میں اگر کسی کا قتل ہو تو حکومت زمہ دار ہوتی؟
This Quranic Verse sets a guiding principle for all that one should not believe in hearsay & nothing should be disseminated without verification.
As we enter the election season, let us talk about our own vision & programs. We must not indulge in any false allegations/fabrication