میں ہمیشہ اپنے لیڈر کیساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور انشاء اللّٰہ تعالیٰ کھڑا رہوں گا مگر ہو سکتا ہے ہمارے لیڈر عمران خان 2022 کے اخر تک وزیر اعظم نہ رہ سکیں ۔ میری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ انھیں زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائیں آمین۔ 🙂💔
Please Mark My Words!!
The core of every civilization is its spiritual principles; when they die, the civilization dies. Understanding the PTI ideology.
https://t.co/U06hriykou
پی ٹی آئی لانگ مارچ ، اسلام آباد میں پولیس ، ایس ایف سی اور رینجرز کی مشقیں شروع ، پتھراؤ ، آنسو گیس ، غلیل سے مظاہرین کو روکنے اور گرفتار کرنے کی شارٹ مشقیں کرائی جارہی ہیں @ICT_Police@SdqJaan@PTIofficial@dcislamabad
Mianwali getting ready for the million people march to Islamabad. InshaAllah it will be the greatest protest in our history against an Imported govt of crooks who have bankrupted the economy & crushed the people under unprecedented inflation.
میانوالی اسلام آباد کیجانب دس لاکھ لوگوں کےمارچ کی تیاری کرتےہوئے! مجرموں کی امپورٹڈسرکار، جس نےمعیشت کا دیوالہ نکال دیا ہے اور عوام کو بدترین مہنگائی تلے کچل ڈالا ہے، کیخلاف یہ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا، انشاءاللہ۔