بزرگ کو فائر مار کر ڈاکو فرار ہو گئے ہیں
🥲
ان بطش ربک لشدید
تمہارے رب کے پکڑ بڑی سخت ہے
اللہ ان ظا+لموں کو اور ان کے سرپرستوں کو اور ان کو بچانے والوں کو تباہ و برباد کرے
مچھلی کی جلد جلنے کے زخم ختم کر دیتی ہے!
برازیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا: مچھلی کا کولیجن + زیادہ نمی کی وجہ سے زخم بغیر درد، بغیر نشان کے جلدی بھر جاتے ہیں۔
سائنس واقعی معجزہ ہے!
تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔
بدن نے محسوس کر لیا کہ وہ کہاں سے آیا ہے، کس کا ہے اور کہاں واپس جانا ہے…
بے شک لوٹنا صرف اللہ ہی کی طرف ہے ☝️
یہ احساس اکثر مسلمانوں کو محسوس نہیں ہوتا۔
اسلام آباد ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے، انقرہ کی سلامتی اسلام آباد سے شروع ہوتی ہے، اس لیے اسلام آباد ترکیہ کی ریڈ لائن ہے۔ پاکستان اور ترکیہ کا رشتہ صرف دو ریاستوں کا نہیں، بلکہ خون کا رشتہ، بھائی چارہ اور ایمان کا رشتہ ہے۔ ترک پارلیمنٹ کے رکن علی شاہین نے واضح کر دیا
🔴 پاکستان، چین کے ساتھ سیٹلائٹ میں تعاون کیوں کر رہا ہے؟
پاکستان نے حال ہی میں اپنے جدید تھری ڈی ایئر الیکٹرو میگنیٹک ریڈار سسٹمز تیار کیے ہیں، جن میں AM-350S اور Machaan Radar شامل ہیں۔ AM-350S ایک لانگ رینج AESA ریڈار ہے جو 350 کلومیٹر تک اہداف کو ٹریس کر سکتا ہے اور اسٹیلتھ طیاروں، ڈرونز اور کروز میزائلز کے خلاف مؤثر ہے، جبکہ Machaan Radar پاکستان ایئر فورس کا پہلا مقامی 3D ریڈار ہے جس کی رینج 105 کلومیٹر ہے اور یہ زیادہ موبائل اور قریبی فضائی دفاع کے لیے موزوں ہے۔ یہ دونوں سسٹمز پاکستان کی دفاعی خود انحصاری اور جدید فضائی خطرات کے مقابلے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرتے ہیں۔
ان سسٹمز کی ڈیٹا لنکنگ اور کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ وہ خلا میں اپنی آزادانہ موجودگی کو قائم کرے۔ جس کے بعد پاکستان کی فضائی برتری خطے میں ناقابل تسخیر بن جائے گی۔ چین سے جاری تعاون اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
🔴 فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے۔
▪️ 10,000 مربع میٹر کے رقبے پر محیط اس مسجد کی پراجیکٹ ویلیو تقریباً 32 ملین یورو ہے۔
▪️ منصوبے کی مالی اعانت ترکیے اور قطر نے کی ہے۔ https://t.co/96SeiIqai2
The World Bank has placed Pakistan in its Middle East and North Africa regional classification in a bureaucratic move carrying symbolic and geopolitical weight, ending its longstanding placement in South Asia.
https://t.co/zcIOQNwuPM
The mayor of the Chinese city of Haikou, who amassed about $4.5 billion during his “career,” and in whose apartments 13.5 tons of gold and 23 tons of cash were found, was sentenced to death.