اگر جنرل باجوہ کے تلوے چاٹتے ہوئے عمران خان کو اٹھہتر سال کی اسٹیبلشمنٹ کی اصلیت کا نہیں پتہ تھا تو وہ دنیا کے سب سے بڑے جاہل تھے اور اگر پتہ تھا تو دنیا کے سب سے بڑے منافق تھے۔۔۔
اب فیصلہ خود کر لیں کہ عمران خان صاحب جاہل ہیں یا منافق۔
میں نہیں جانتی عمران خان کون ہے؟
لیکن اتنا کہوں گی شہباز شریف جیسے قابل آدمی کو اگر دس سال پہلے وزیراعظم بنایا ہوتا تو یقیناً پاکستان اب تک سپر پاور ہوتا 😉😋
تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں!
آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔
یوتھی س��تا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
پاکستان نے خود کو منوانے کا ایک ناقابل یقین کام کیا ہے، یہ اس کا نقطہ عروج ہے۔ چاہے معاہدہ ہو یا معاہدہ نہ ہو، تب بھی امریکہ اور ایران کو اسلام آباد میں اکٹھا کرنا پاکستان کی جیت اور ایک بہت بڑی فتح ہے۔ امریکی پروفیسر اور سکیورٹی امور کی ماہر کرسٹین فیئر کا تبصرہ
امریکہ ایران مذاکرات کا پہلا مرحلہ ناکام ہو گیا
ایران نے امریکی شرائط ماننے سے انکار کر دیا۔ ہم معاہدے کے بغیر واپس جائیں گے۔ یہ امریکہ سے زیادہ ایران کےلیے بری خبر ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا اعلان