میں آپ سے بھی ایک بات بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ اسرائیل اور امریکہ تو کیا پوری اقوام متحدہ کو بھی اپنے حق میں متحرک کرلیں، آپ دوبارہ وزیراعظم نہیں بن سکتے ۔ آپ کو عوام نے نہیں بلکہ جرنیلوں نے لیڈر اور وزیراعظم بنوایا تھا اور تکبر یااہلیہ کے ورغلاوے میں آکر ان پر حملہ کیا۔
Alhamdulillah, I am pleased to announce that Pakistan has reached a Staff-Level Agreement with the IMF on a nine-month US$3 billion Stand-By Arrangement. This Arrangement will help strengthen Pakistan’s foreign exchange reserves, enable Pakistan to achieve economic stability, and put the country on the path of sustainable economic growth, Insha’Allah. I would like to appreciate the efforts and hard work of Finance Minister @MIshaqDar50 and his team at the Ministry of Finance for achieving this outcome. I would also like to thank MD IMF @KGeorgieva and her team at the IMF for their cooperation and collaboration, especially during the course of last week.
📢👈۔۔۔ سانحہ 9مئی فتنہ نیازی کا انتشاری سفر تمام ،ریاست پر حملے قومی دفاعی سلامتی اداروں کے خلاف اعلان بغاوت جیسے سنگین اقدامات ۔۔!!👇
#قصہ_ختمہ_دہ_نیازی
عمران نیازی نے اس ملک کے ساتھ وہ کام کیا جو ہمارے ازلی دشمن 70 سالوں سے نہیں کرسکا ، کتنی سازشیں کتنی نفرتیں پیدا کیئے ملک میں عوام کو تقسیم کیا سیاست کو آنا اور گالم گلوج پر لے گیا جہاں چھوٹے بڑے کی تمیز ختم ہوگئی کرپشن میں نیازی کے دور میں اتنا اصافہ ہوا کہ صحت کارڈ کو بھی نہیں بخشا گیا اور انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کے بعد صرف سوڈان بچا تھا ، اب حکومت اس فتنے اور اس کے ساتھیوں سے کوئی رعایت نا کریں اور ان کو ملٹری کورٹس سے سزائیں دلوائے تاکہ آئندہ کوئی ایسا سوچے بھی نا ۔۔۔👇
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی باکو میں روسی زبان میں گپ شپ نے سب کو حیران کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے روسی زبان میں بات چیت کرکے مہمانوں اور میزبانوں کو خوشگوار سرپرائز دیا
جب تحریک انصاف کی حکومت گئی تو عوام ابتدا میں سائفر کا چورن نہیں خرید رہی تھی۔
اس لئے پھر نیا چورن بیچا گیا کہ عمران خان روس سے سستا تیل لینا چاہتا تھا اسلئے اسکی حکومت کو فوج نے امریکہ کے حکم پر ختم کیا۔
اب روس سے تیل بھی آ گیا، لیکن قوم کو جھوٹ بیچنے والے توبہ نہیں کرینگے۔
آج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے. مجھے یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ روس سے رعایتی قمیت پر خریدی گئی پہلی خام تیل کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے اور اسے کل بحری جہاز سے اتارنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا.
آج کا دن تاریخ میں ایک تاریخی تبدیلی کے دن کے طور پر یاد کیا جائے گا. ہم نے خوشحالی، معاشی ترقی، توانائی سلامتی اور کم لاگت ایندھن کی فراہمی کی طرف آج پہلا اور انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے.
روس سے پاکستان آنے والی تاریخ میں خام تیل کی یہ پہلی کھیپ ہے اور یہ روس اور پاکستان کے مابین تعلقات کے ایک نئے باب کی شروعات ہے.
اس موقع پر میں ان تمام لوگوں کی کوششوں کو سراہتا ہوں جو اس قومی اقدام کی تکمیل میں شریک رہے اور روس سے خام تیل کی درآمد کے وعدے کو حقیقت میں بدلنے میں اپنا کردار ادا کیا.
اس اہم ترین تھریڈ کو سیو کر لیں!
تحریک انصاف والے اکثر جھوٹ اور پراپیگینڈا سے معصوم عوام کو بیوقوف بناتے ہیں کہ ہمارے قائد سے غلطی نہیں ہوتی۔ وہ ہمیشہ ٹھیک ہوتا ہے
آئیں آپ کو دلیل کے ساتھ ان کی بڑی بڑی غلطیاں دکھاتے ہیں، اس کے بعد یہ آپ سے کبھی بحث میں جیت نہیں سکتے۔
1/10
📢🧵:: Key Highlights from the federal budget for the Prime Minister's Youth Programme.
1: Increased funding allocation for Small Loans: Rs 10 billion.
#PMVisionBudget23_24
معاون خصوصی @TararAttaullah صاحب نے مطیع اللہ جان کے پروگرام میں کہا آج بھی مظاہر علی نقوی اور اسجد جاوید گرال صاحب لوئیر جوڈیشری کو پرویز الہی کے لیے مینیج کررہے ہیں کسی ملک میں بھی اس جوڈیشری کے ہوتے ہوئے پرویز الہی کو نا کبھی سزا ہو سکتی ہے نہ زیادہ دیر قید میں رہ سکتی ہے
عمران خان اور عارف نقوی گٹھ جوڑ: تحریک انصاف نے کیسے غیر قانونی فارن فنڈنگ حاصل کی، برطانوی جریدہ فنانشل ٹائمز https://t.co/s5KDML9YcW via @thursday_times