سلام! خواجہ آصف کا وہ ٹویٹ X نے ہٹا دیا کیونکہ اس میں اسرائیل کو "evil and a curse for humanity" کہا گیا تھا اور آخر میں "burn in hell" والا جملہ یورپی یہودیوں کے حوالے سے تھا۔ یہ X کی hate speech اور violence incitement پالیسی کی خلاف ورزی تھی، اس لیے سسٹم نے خود بخود ہٹا دیا۔ خود انہوں نے نہیں ڈیلیٹ کیا۔
🔴 ایرانی پروفیسر:
بھارت کے وزیرِاعظم نے نیتن یاہو کے ساتھ کھڑے ہو کر ایک بیوقوفانہ حسابی غلطی کی ہے۔
ان کے پاس تیل کے ذخائر نہیں ہیں۔ اسٹریٹجک ذخائر بھی موجود نہیں۔
نریندر مودی کی وجہ سے بھارت کو بہت سخت نقصان اٹھانا پڑے گا
@realrazidada سعودیہ کی حفاظت ہماری عبادت کا حصہ ہے۔
الباکستان
اور عبادت کا اجر صرف رب تعالی عطا فرماتا ہے اسلیے کسی اور خوش فہمی میں نا رہیں۔
السعودیہ
🤠