اگلی باری افغانستان کی۔
افغانستان نے روس سے ڈیفینس پیک�� کیا ھے مگر اس کی جاہل لیڈرشپ کو ابھی تک پتہ نہیں جن ملکوں کا ڈیفینس پیکٹ روس سے ھوا، تباہی نے ان ملکوں کا پیچھا کیا ھے۔ جعل ساز کمیونسٹوں نے ستر کی دھائ میں جب روس سے معاھدہ کیا تو جو تباہی افغانستان میں مچی سب کو علم ھے۔
وینزویلا نے روس سے پیکٹ کیا سالا صدر ھی اغوا ھو گیا۔ شام نے روس سے ڈیفنس پیکٹ کیا بشار اسد اب روس میں بیٹھا ھے۔ کیوبا کی ھوا نکلی ھوئ ھے۔
طا لب ان ساری زندگی روس سے لڑتے رھے مگر آج روس کے ساتھ ڈیفینس پیکٹ کرکے بیٹھے ہیں۔ نہ تو ان جاھلوں کو تاریخ کا علم اور نہ ھی سیاست کا۔ اگر کوئ سمجھتا ھے پاکستان یا امریکہ روس-افغان ڈیفینس پیکٹ پر خاموش بیٹھے رہیں تو وہ ستر اور اسی کی دھائ کی تاریخ بھول رھے ہ��ں۔
اگے بڑھو امریکہ اور پاکستان۔
@CSMR786 یہ بات کافی حد تک درست ��ے رفیق اور اس کا بھائ دونوں ھی مختلف قسم کے ایڈونچر کرتے رھتے تھے۔ دونوں نے سندھ یونیورسٹی اور مۂران انجینیرنگ کالج سے ڈگریاں لی تھیں۔
پاکستانی بنکوں نے لوٹ مار مچا رکھی ھے۔ ۔ ھر ٹرانزایکشن پر کٹوتی ATM استعمال پر کٹوتی۔ ان ب چ وں کی دو ٹکےکی سروس پر کٹوتی۔ ATM کے پیسے ھر سال۔ ATM ھر بنک کی پبلسٹی ھوتی ھے اس پر چارجز کیوں۔
@HarPasha@FBRSpokesperson Idk whats about these afgani restaurants same behaviour across kabul restaurant took year to start paying tax that too after it was sealed now this one
Attention @FBRSpokesperson
Please note that this restaurant is refusing to accept the card claiming that they don't pay sales tax
#Pamir restaurant Islamabad F 6. It's a pretty busy place but they don't pay any or charge customers any sales tax. Do They have any Exception from FBR?
Besides what Salman said. Almost every home in the US already has cameras installed for outdoor views and backyard views, and cameras inside too. Getting that kind of data doesn't require much effort. There might be a special project for selected homes and people must have consented to it.
پتہ نہیں کس نے یہ کہانی گھڑُ کر آپ کو سنا دی۔ ابن صفی کا کوئ بھی ناول انگریزی میں ٹرانسلایٹ نہیں ھوا تو اگاتھا کرسٹی کو کیسے پتا چلا ابن صفی اورنجل لکھاری تھے۔ دوہم سیدھی سادھی بات یہ ھے ابن صفی کے ابتدا کی بہت کہانیاں انگریزی سے ھی ماخوذ تھیں۔ یھی نہیں اردو کے بڑے بڑے رائٹر بھی انگریزی کہانیوں کے ٹرانسلیشن اپنے نام سے اردو میں چھپواتے رھے۔
پھر ٹرانزٹ لاؤنج میں بغیر ٹکٹ اور پاسپورٹ کوئ کیسے انٹرویو کرنے جاسکتا ھے؟
کہا تھا He is the only original writer in the subcontinent
دلچسپ بات یہ ہے کہ جب ابن صفی کو اگاتھا کرسٹی کے اس تعریفی جملے کا پتہ چلا تو انہوں نے اس پر کسی خاص فخر کا اظہارکیا اور نہ ہی کتابوں کی تشہیر کے لیے اس جملے کو کبھی استعمال کیا بس اپنے کام میں مگن رہے۔ ایک بار کسی نے
بھئی ایک مرتبہ ہوا یوں کہ میں جلدی میں دوڑتی بھاگتی بولائ ہوئی پارلیمنٹ پہنچی سیشن شروع ہونے والا تھا فورآ کسی اشو پر پی پی پی کے کسی سٹار politician کا quick comment چاہئے تھا مجھے جلدی میں یہ شازیہ مری ٹکر گئی میں نے پوچھا ماریہ صاحبہ اپکا comment چاہئے فلاں اشو پر شازیہ کو ماریہ سنکر غصہ آگیا بولی جائیں پہلے میرا درست نام پتہ کر آئیں میں نے کہا اسوقت میں انتہائی ایمرجنسی دوڑتی بھاگتی آئی ہوں اپکو جانتی ہوں نام ذہن سے نکل گیا میں معذرت خواہ ہوں ۔۔شازیہ مری نے بوٹاکس والا پٌھولا ہوا منہ مزید پٌھلا کر کہا you lost your chance
میں نے قسم کھا لی اسکو ائندہ منہ نہیں لگانا ۔😂۔
ہی ٹی سی ایل کی چور بازاری کی دوسری قسط حاضر یے۔
مجھے ایک انٹرنیٹ کنیکشن کی سپیڈ کم کروانا تھی
جبکہ 3 انٹرنیٹ کنیکشنز بند کروانا تھے
آج اکاؤنٹنٹ کو تمام ڈاکومنٹس بنا کر سائن کرکے اور ڈیوائسز دیکر سمارٹ شاپ پر بھیجا
انہوں نے اسے 3 گھنٹے مختلف ہیلوں بہانوں سے بٹھائے رکھا
+
1- نیازی عبوری حکومت کو نہیں چلنے دے گا کہ امپورٹڈ ہے۔
2- الیکشن ہار گیا تو اگلی حکومت کو نہیں چلنے دے گا کہ دھاندلی ہوئی ہے
3- جیت گیا تو دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے گا کہ اصل میں اُسکی دو تہائی اکثریت ہونی چاہئے تھی۔
4-جیت گیا تو چلا نہیں پائے گا کیونکہ چلانی نہیں آتی۔+++
عباسی صاحب آپ نے خود کسی جم کا دوراہ کیا ھے؟ اگر نہیں تو ضرو�� کریں اور ماحول کو خود دیکھیں۔ جم میں لوگ بمشکل ایک گھنٹہ ورزش کرتے ہیں اور سب اپنی ورزش میں اتنا مصروف ھوتے ہیں کہ وہ دوسری طرف دیکھ ہی نہیں پاتے۔ اسلام آباد میں اگر آپ چاہیں میں آپ کو جم میں لے جاتا ھوں ایک گھنٹے مطالعہ کریں کہ وھاں کیا ھوتا ھے
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
Umer sahib, how is it a question of who will invest in Pakistan? This building unlawfully stood for twenty years, how many investors came to Pakistan in those 20 years? If this building could determine investors pleasure, then why we never saw a line of investors in the last twenty years? Unfortunately, your argument is lame. Force or not has nothing to do with investors.
Scenes inside the premises of One Constitution Avenue. Heavy contingent of police to take over the building and vacate it.
Question: Who will invest in Pakistan when government’s mind can change any time and it can throw you out no matter you have made the payment.