تاریخ یاد رکھے گی کہ ایک اکیلا مرد بحران,جس کے پاس ممبر بھی کم تھے 70 سالوں سے خود کو سیاست کے چیمپئنز کہنے والوں کے مد مقابل ڈٹ گیا تھا اور نمبرز کم ہونے کے باوجود مخالفین اور انکے آقاؤں کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں.
پاکستان پہلی بار دیکھے گا ایک ایماندار لیڈر کیسے لڑتا ہے۔ جیت ہو یا ہار ہو خان آخری گیند تک لڑے گا۔ خان نہ تو خریدو فروخت کرے گا نہ حوصلہ ہارے گا۔ آپ سے کیا گیا کوئی بھی وعدہ توڑا نہیں جائے گا۔ آپ کا کپتان یہ لڑائی بھی ڈٹ کر لڑے گا انشاءاللہ
#مرتے_دم_تک_عمران_خان
بریکنگ نیوز۔۔ چین کا سرکاری طور پر وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان۔ اگر عمران خان کے خلاف سازش ہوئی تو چین عمران خان کے لئے ہر قدم اٹھا سکتا ہے۔ اگر امریکہ کے کہنے پر حکومت بدلی گئی تو چین پاکستان میں نئی حکومت کا بائیکاٹ کرے گا۔ بات چیت صرف عمران خان سے ہوگی
@Shahid_Abbasi_1 تاریخ گواہ رہیگی ایک مرد مجاہد آیا تھا اور پاکستان کا سارا سیاسی گند ایک طرف جمع کر دیا تھا.
اب اس گند کو آگ لگانا باقی ہے لیکن اب خان کے ہاتھ سے ماچس چھیننے کی کوشش ہورہی ہے اب یہ دیکھنا ہے کے اس گند کو آگ خان صاحب لگاتے ہیں یا پھر اس ملک کی باشعور عوام۔
سلام ہے خان صاحب
تاریخ گواہ رہے گی ایک مرد مجاہد آیا تھا اور پاکستان کا سارا سیاسی گند ایک طرف جمع کر دیا تھا.
اب اس گند کو آگ لگانا باقی ہے لیکن اب خان کے ہاتھ سے ماچس چھیننے کی کوشش ہورہی ہے اب یہ دیکھنا ہے کے اس گند کو آگ خان صاحب لگاتے ہیں یا پھر اس ملک کی باشعور عوام۔
سلام ہے خان صاحب
ساری زندگی ن لیگ کو پنجابی اور پیپلزپارٹی کو سندھی کہہ کر نفرت خون خرابہ کرنے والی مہاجر کارڈ کھیل کر ہمیشہ ppp اور pmln کی گود میں بیٹھ جانے والی مہاجروں کی قاتل MQM کی منافقت دیکھیں،
غیرت مند مہاجروں آپ کیا کہیں گے اس پر..؟؟؟
اب جاگ مہاجر 🙏
متحدہ غلام ابن غلام اپوزیشن کے پاکستان کیلئے خدمات👇👇
فضلو جشن آزادی نہیں مناتا محسن داوڑ ملک کو توڑنا چاہتا ہے پیپلز پارٹی نے ملک کے ٹکڑے کئے ایک مودی کو گھر بلاتا ہے اپنے شگر میل میں 400 راء کے ایجنٹ رکھتا ہے۔
تو ہم کیسے مان لیں کہ یہ لوگ ہمارے ملک کو خودمختار بنائنگے۔
کل کو پاکستانی قوم کم سے کم اپنی نسلوں کو بتا سکے گی پاکستان میں ایک شخص ایسا بھی تھا جسکو خریدنے کے لیے دنیا کے پاس دولت کم پڑ گئی تھی
#مرتے_دم_تک_عمران_خان
کروڑوں پاکستانیوں کا ایک ہی سوال ہے کہ عمران خان کا وہ جرم تو بتادیں جو اتنا سنگین ہے کہ پاکستان کو 30 سال تک لوٹنے والوں کو مسلط کیا جارہا ہے؟؟؟
وہ کونسی ایسی غلطی ہے جس کی سزا آپ 22 کروڑ عوام سے لینا چاہتے ہیں....
عمران خان نے مینار پاکستان کے تاریخی جلسے میں ایک بات کہی تھی۔
آج الحمدللہ، دیر سے ہی سہی۔۔۔ قوم جاگ چکی ہےپلیز سب اب جاگوں اللہ کے بندوں اب کپتان کو ہماری ضرورت ہے پلیز جاگوں پاکستانوں