وہ خاموشی میں جیتا رہا۔۔!!
جبکہ
اس پر حالات کے سامنے
چیخ پڑنے کی نوبت آ چکی تھی
جنہوں نے
اسکا دل ہلا کر رکھ دیا
جیسے زلزلہ
فلک بوس مضبوط عمارت ہلا کر رکھ دیتا۔
اسنے کبھی کسی سے نہیں کہا
اس کے اندر کیا چل رہا
جیسے
وہ بنا دل کے انسان ہو۔
آخر
ہم ہر دن ایسی ان کہی باتیں دفناتے ہیں۔
دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو ممکن لیکن.!!
اب میں اظہار تمنا نہیں ہونے دوں گا۔۔!!
لوگ کہتے ہیں کہ درد اٹھ کے بتا دیتا ہے..!!
اب تو میں ، یہ بھی اشارہ نہیں ہونے دوں گا..!!
اے میرے ظرف و انا اتنے ��ریشان کیوں ہو..!!
کہہ چکا ہوں تمہیں رسوا نہیں ہونے دوں گا..!!
🖤🤍🖤
سُنو ۔
جب تم مجھے ڈهونڈنے آؤ گی تو میں یہیں کہیں ہوں گا،
راتوں اور دنوں کے درمیان،
پگڈنڈیوں کے آس پاس،
پھولوں کی کیاریوں میں،
گھاس کی پتیو�� میں،
یا کسی تازہ بنی ہوئی قبر کی نرم بھربھری مٹی میں۔🍁
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
علامہ اقبال
#قومی_زبان
Mere dost, mere bhai meri jaan happy birthday moazzam bhai! Allah Pak aapko hamesha khushiyan, kamiyabiyan aur sehat wali zindagi ata kare aur aise hi aapko muskurata hua rakhe. @moazzamtarar786 💕
کون ہے یہ عورت ؟ اس کی پہچان کیا ہے؟؟
یہ وہ عورت ہے جو بغیر کسی ڈور بِنا کسی دھاگے کے میرے ساتھ ایک بے لوث محبت کی مضبوط ترین آہنی زنجیر کیساتھ بنا کسی لالچ اور غرض کے بڑی مضبوطی سے بندھی ہوئی ہے۔
یہ محرم ہے میری روح کی اور تاج ہے میرے سر کا۔
ہم سب نڈھال ہیں۔۔!!
کتنے ہی لوگ ہیں جو ہنستے
پر
انکے دل روتے ہیں۔
اور
کتنے ہی لوگ کہتے ہیں میں ٹھیک ہوں
حالانکہ
وہ تھکن سے چور کر دیے گئے ہوتے ہیں۔
بہت نے عاشقی کا دعویٰ کیا
جبکہ
وہ محبت سے خ��لی ہیں۔
زندگی نے پہلے ہی تھکا رکھا
خود پر مزید ظلم مت کرو۔
اپنے دلوں پر مہربانی اپناؤ۔