🚨عمران خان کے پاس پلان سی ہے،
اور انہوں نے کسی کو نہیں بتایا، ہمیں بھی نہیں۔ ہم ان کی مسکراہٹ سے بتا سکتے ہیں کہ ان کے پاس کچھ ہے لیکن وہ اسے کسی سے شیئر نہیں کرنا چاہتے -
علیمہ خان
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
ہمارے پیارے قائد عمران خان کے فیورٹ نوجوان ریحان زیب خان کو این اے 8 باجوڑ سے نوجوانوں کی نمائندگی کیلئے موقع دیا جائے۔
باجوڑ کے بہتر مستقبل کیلئے نوجوان ہی آگے آئنگے اور اسے بنائیں گے!
#NA8BajaurForRehanZeb
Sharing my story of struggle and sacrifices is not about seeking sympathy but rather a desire to inspire others. In every challenge faced, I discover untapped reservoirs of strength. Each sacrifice made unfolds a deeper sense of purpose.
Thank you, Quaid @ImranKhanPTI, for the unwavering encouragement and motivation on this transformative journey. #BehindYouSkipper #TogetherWeCan
عمران خان کی ہر حکم پر لبیک کہنے والا, عمران خان کی خاطر مہینوں جیلیں کاٹنا, باجوڑ میں ہر احتجاج کو لیڈ کرنا,جیل بھرو تحریک میں پورے پاکستان میں سب سے پہلے گرفتاری دینے والا اور ورکرز کو متحرک رکھنےوالا نوجوان لیڈر ریحان زیب کو پارٹی ایگنور نہیں کر سکتا ہے۔
#NA8BajaurForRehanZeb
Important 🚨
The allocation of PTI tickets must be a careful process, prioritizing merit and ground reality over personal connections. Avoiding decisions based on friendship or family ties is crucial to prevent regrets and ensure a fair selection process.
This is not a warning but a genuine fear.
@BarristerGohar@PTIofficial
رات دیر تک پی ٹی آئی باجوڑ کے نوجوانوں و سینئر قیادت کے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ہم نے آج سے الیکشن کمپیئن کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ انشاءاللہ ایسی حکمت عملی طے کریں گے کہ ووٹنگ کے دن بکسیں چوری کرنے اور دھاندلی کی ماہرین کو وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا اور ہم 50 ہزار لیڈ سے این آے 8 باجوڑ جیت جائیں گے انشاءاللہ انشاءاللہ۔ #باجوڑ_کپتان_کا #عمران_خان_تو_آئے_گا
ریحان زیب خان کو تیمر گرہ جیل میں سیل (چکیئ) میں اندھرے میں رکھا گیا ہے ملاقات پر پابندی ہے رات کو تین بجے طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال لے کر گئے تھے
😥
#ReleaseRehanZebKhan
باجوڑ پولیس نے گزشتہ تین دن سے میرے گھر کا محاصرہ کیا ہے، آج ضمانت کیلئے عدالت نکل گیا تو پولیس کی بھاری نفری میرا پیچھا کررہی ہیں ۔ شاید یہ لوگ مجھے گرفتار کرے دے۔ لیکن انکے لیئے میرا پیغام ہے نہ میرا قائد جھکا ہے اور نہ میں جھکوں گا۔ خون کی آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ جو کرنا ہے کرو