ایک عام سا ٹی وی رپورٹر وہاں سے 7چینل کا مالک
پھر سوسائٹیوں کا مالک پھر نگران وزیر اعلیٰ اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کارکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر پھر وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیر دفاع PCB کا چیرمین بھی وزیراعظم کے اختیارات بھی اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو آج یہ کسی پرائیویٹ سکول میں ٹیچر کسی احبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر یا کوئی
کریانہ سٹور کا مالک ہوتا
سچے نظام تباہ ہو چکا ہے
یونیٹیڈ نیشن میں شہباز شریف کے خطاب کے بعد بھارتی مندوق نے کہ یہ تو 17 سیٹوں والی 47 سے بنا وزیراعظم ہے 😂🔥
جس کا مینڈیٹ وہ جیل میں اور اسکو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم بنا دیا 😂
پھیلاؤ اسے
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
ان سے ملیے محترم پیشاب الدین کبھی انقلابی کبھی تحریک انصاف کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کے امیدوار کبھی حکومتی حصہ اور ٹٹا میرا مطلب ٹاوٹ تو پہلے دن کا، لعنت ان جیسے دو نمبریوں پر۔۔۔
ہمارے آپ کے جتنے بھی پولیس و فوج میں جاننے والے دوست احباب، رشتے دار محلے دار ہیں، ہمیں ان سب کو یہ ویڈیو ضرور بھیجنی چاہئیے اور کہنا چاہیئے کہ ایک دن ہم نے اور آپ نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے، غیر شرعی احکامات مان کر اپنی آخرت خراب نہ کریں۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
یہ تصویر پاکستان کے ماتھے پر ایک کلنک کا ٹیکہ ہےـ
قوم نے تو عاصم منیر کو ایک باعزت ملک کا سپہ سالار بنایا تھا، مگر اس کوتاہ سوچ شخص نے سیلزمین بننے کو ترجیح دی
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں تک کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے جتھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی